18/08/2025
یورپ کے ایئرپورٹ کی سب سے خاص بات یہاں کوئی اینٹری پر یہ نہیں کہتا لاؤ اپنا پاسپورٹ ٹکٹ چیک کرواؤ
یہ نہیں کہتے کیوں جا رہے ہو دوسرے ملک !
یہاں یہ بھی نہیں کہتے جاؤ ہمارے بڑے آفیسر سے ملو جاکر
یہاں یہ نہیں کہتے اپنا بیگ کھول کر چیک کرواؤ
یہ سب ٹیکنالوجیا صرف ہمارے ملک میں ہی ہے
wala greece