Barakah Goat Farm

Barakah Goat Farm The Best Goat Farm in Sargodha. A unique name of trust to buy and sale all type of Goats.

09/06/2025

الخرمہ سعودی عرب میں اتفاقا” عاصم بھائی کے ڈیرے پر جانا ہوا تو یہ ویڈیو آپ دوستوں کیلیے بنا لی۔ وقت کی کمی کی وجہ سے زیادہ تفاصیل رکارڈ نہیں کر پایا۔

13/01/2025

سردیوں کی اس شدید ٹھنڈ میں بکریوں کے چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی بقا ایک فارمر کے لیے بہت مشکل کام ہے، لیکن ہم براکہ گوٹ فارم پے دل و جان سے یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ کیونکہ یہی ہماری محنت اور محبت کا مرکز ہے۔ 🐐❤️

12/01/2025

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
برا کہ کی خوبصورتی

22/12/2024

Call now to connect with business.

19/12/2024

🍯 براکہ فارم پیش کرتا ہے خالص دیسی گڑ 🍯

خالص، قدرتی اور بغیر کسی اضافی کیمیکل یا چینی کے! ہمارا دیسی گڑ بالکل صاف ستھرا اور روایتی طریقے سے تیار کیا جاتا ہے، جو صحت مند اور لذیذ ذائقے کی ضمانت ہے۔

💰 قیمت: صرف 180 روپے فی کلو

خاص بات: آئیں، اپنے خالص دیسی گڑ کو اپنی آنکھوں کے سامنے تیار ہوتے دیکھیں اور قدرت کی مٹھاس کا حقیقی مزہ لیں!

📞 رابطہ نمبر: 03081765191

قدرت کی مٹھاس کا لطف اٹھائیں اور صحت مند زندگی کا انتخاب کریں! 🌾🍃

Call now to connect with business.

آج براکہ فارم پر اونٹ ریڑے کے ذریعے کچھ سامان منگوایا۔ ریڑے والے کو ناشتہ آفر کیا تو اس نے اونٹ کی رسی دو اینٹوں کے ساتھ...
11/12/2024

آج براکہ فارم پر اونٹ ریڑے کے ذریعے کچھ سامان منگوایا۔ ریڑے والے کو ناشتہ آفر کیا تو اس نے اونٹ کی رسی دو اینٹوں کے ساتھ لپیٹ دی اور خود ناشتہ کرنے بیٹھ گیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ عظیم جانور، جو ٹنوں کے حساب سے وزن اٹھا سکتا ہے اور گھسیٹ سکتا ہے، وہ ان معمولی دو اینٹوں کے باندھنے پر قائل ہوگیا کہ وہ بندھا ہوا ہے۔

یہ منظر مجھے مولانا رومیؒ کے اس قول کی یاد دلاتا ہے:
“تمہاری مشکل قیدخانہ نہیں، تمہاری اپنی سوچ ہے۔ زنجیریں وہ ہیں جو تمہارے خیالات نے تم پر ڈال رکھی ہیں۔”

ہماری زندگی میں بھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی اصل طاقت اور صلاحیتوں کو نہیں پہچانتے اور چھوٹی چھوٹی رکاوٹوں یا خوف کو اپنے راستے کا پتھر بنا لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ رکاوٹیں اکثر ہمارے ذہن کا فریب ہوتی ہیں۔

اپنی سوچ کی زنجیروں کو توڑیے اور اپنی حقیقی طاقت کا ادراک کیجیے

11 دسمبر 2024
11/12/2024

11 دسمبر 2024

Fake account alert.کوئی ضرورت مند میرے نام کا اکاؤنٹ بنا کر  فرینڈ ریکویسٹ بھیج رہا ہے اور پیسے مانگ رہا ہے ۔ اس فرینڈ ر...
03/03/2024

Fake account alert.

کوئی ضرورت مند میرے نام کا اکاؤنٹ بنا کر فرینڈ ریکویسٹ بھیج رہا ہے اور پیسے مانگ رہا ہے ۔ اس فرینڈ ریکوسٹ کو قبول نا کریں اور نا ہی پیسوں کا کوئی لین دین کریں ۔ اکاؤنٹ کا لنک نیچے پیسٹ ہے اس کو رپورٹ کریں ۔

https://www.facebook.com/profile.php?id=61556629005623&mibextid=ZbWKwL

Address

Chak No. 91NB
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barakah Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barakah Goat Farm:

Share

Category