online Academy

online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from online Academy, Grocers, Sargodha.

کیا آپ کے پاس ایک عدد ٹچ موبائل ہےاور ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟اور گرافک ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔ذہن میں ہر وقت فو...
29/01/2024

کیا آپ کے پاس ایک عدد ٹچ موبائل ہے
اور ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافک ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔

ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ یہی سب چلتا رہتا ہے ۔
تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے
آنلائن کلاسز کے بہترین مواقع
Graphics Designing course

ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس

بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ ہر دوسرا شخص آن لائن کام اور مواقع کی تلاش میں ہے
اس لیے&Graphics Designing
کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔

لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.

آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے
Graphics Designing
سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔

جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔
رابطے کے لیے نیچے موجود واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں ۔۔۔
https://wa.me/923091178177

Address

Sargodha

Telephone

+923091178177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category