Fakhar Online

Fakhar Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhar Online, Fruit & vegetable shop, Al Arshad kinnow factory � Kot Ameer 104 NB Silwanli Road 85 Jhal Sargodha, Sargodha.
(4)

09/08/2026

میوزک ❤️

08/08/2026

آپکے پاس پیاز کا کیا ریٹ چل رہا ہے اسوقت

نوٹ - یہ ایک معلوماتی ویڈیو ہے .. اور فیلڈ سے مختلف لوگوں سے لی گئی رائے کے بعد بنائی گئی ہے 🧅🧅

03/08/2026

کیا آپ آم کھاتے ہیں ؟
جواب ضرور دینا

یہ فوٹوز دو دن پہلے کی ہیں کوٹ مومن سائیڈ کینو کی کوالٹی چیک کریں جو زمیندار اپنے باغات تیار کرنے کی شوق رکھتے ہیں وہ اپ...
03/08/2026

یہ فوٹوز دو دن پہلے کی ہیں کوٹ مومن سائیڈ کینو کی کوالٹی چیک کریں جو زمیندار اپنے باغات تیار کرنے کی شوق رکھتے ہیں وہ اپنے باغات اپنے بچوں کی طرح دیکھ بھال کرکے تیار کرتے ہیں

کیا پوزیشن ہے آپکے پاس ؟ ماشاءاللہ لازمی لکھ دیں کمینٹس میں

Gondal Agri Farm 🥰🍊

02/08/2026

ہنزہ اور گلگت کی فریش چیری کی کچھ معلومات آپکے لیے 🍒🍒❤️

01/08/2026

الحمداللہ ❤️

01/08/2026

فخر آن لائن کے جوسی آم ہر کسی کو پسند آتے ہیں 🥭🥰

ان کی خوشبو اور کوالٹی نے سب کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے

عمرے کے سفر پر جانے والی پاکستانی خاتون سعودی جیل میں انتقال کر گئیں، مبینہ اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات جاریفیصل آبا...
01/08/2026

عمرے کے سفر پر جانے والی پاکستانی خاتون سعودی جیل میں انتقال کر گئیں، مبینہ اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات جاری

فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی انور بی بی، جو عمرے کے سفر کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوئی تھیں، سعودی جیل میں انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق وہ رہائی کی امید لیے کئی ماہ سے قید تھیں، تاہم وطن واپسی سے پہلے ہی ان کی زندگی کا سفر ختم ہو گیا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انور بی بی ستمبر 2024 میں دیگر افراد کے ہمراہ عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی تھیں۔ سعودی حکام نے ائیرپورٹ پر ان کے سامان سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا تھا، جس کے بعد ان پر مقدمہ قائم ہوا۔

دوسری جانب پاکستان میں ایف آئی اے نے اس معاملے کی تحقیقات کے دوران ایک مبینہ گروہ کا سراغ لگایا، جس پر الزام ہے کہ وہ سادہ لوح افراد کو عمرے یا زیارت کے بہانے بیرونِ ملک بھیج کر ان کے سامان میں منشیات چھپا کر اسمگلنگ کرتا تھا۔ تحقیقات کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انور بی بی بارہا اپنی بے گناہی کا دعویٰ کرتی رہیں، تاہم وہ رہائی سے پہلے ہی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ ان کی وفات کی خبر ملنے کے بعد علاقے میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔

یہ واقعہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دلاتا ہے کہ بیرونِ ملک سفر کے دوران کسی بھی شخص کا دیا ہوا بیگ، پارسل یا سامان اپنے نام پر لے جانا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق کئی ممالک میں مسافر اپنے سامان کا خود ذمہ دار ہوتا ہے، اور اگر اس میں ممنوعہ چیز برآمد ہو جائے تو لاعلمی کا دعویٰ فوری قانونی تحفظ فراہم نہیں کرتا

29/07/2026

فیلڈ میں ہماری پیکنگ چیک کریں مکمل ویڈیو ❤️

باغات میں ہماری ٹیم نواب پوری چونسہ چیک کر رہی ہے باغات میں آپکے پاس نواب پوری چونسہ کس ریٹ میں سیل ہو رہا ہے دبئی کے لی...
29/07/2026

باغات میں ہماری ٹیم نواب پوری چونسہ چیک کر رہی ہے

باغات میں آپکے پاس نواب پوری چونسہ کس ریٹ میں سیل ہو رہا ہے دبئی کے لیے ؟؟

Address

Al Arshad Kinnow Factory � Kot Ameer 104 NB Silwanli Road 85 Jhal Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar Online:

Shortcuts

Share