Mosa trader

Mosa trader موسیٰ ٹریڈرز

Water heater Available mosa traders1000 watt1200watt1500watt
06/01/2026

Water heater
Available mosa traders
1000 watt
1200watt
1500watt

آدم جی
20/02/2025

آدم جی

13/11/2024

ہیٹر کا پارسل روانہ کرنے سے پہلے کسٹمر کو چیک کروایا جا رہا ہے

*خوشخبری* بہت سے کسٹمر رابطہ کرتے ہیں کہ جی سردیوں کے لیے ہیٹر لینا چاہتے ہیں مگر بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ہم ہیٹر چلا ...
13/11/2024

*خوشخبری*
بہت سے کسٹمر رابطہ کرتے ہیں کہ جی سردیوں کے لیے ہیٹر لینا چاہتے ہیں مگر بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ہم ہیٹر چلا نہیں سکتے کوئ ایسا ہیٹر ہونا چاہیے جو کم بجلی پہ چلے اور ہماری فیملی اور بچے سردی سے محفوظ رہیں تو آئیے دوستو موسیٰ ٹریڈرز کی طرف سے پیش خدمت ہے سپلائ پہ چلنے والا بہترین ہیٹر جو کہ صرف 12 وولٹ بجلی لے گا تو کسٹمرز سردی سے محفوظ رہنے کے لیے آج ہی موسیٰ ٹریڈرز سے رابطہ کر کے سپلائ پہ چلنے والا یہ خوب صورت ہیٹر خریدیں اور پرسکون رہیں
قیمت 2500

13/11/2024
05/11/2024

بھئی دیکھیے، مجھے ایک بار عجیب لگتی ہے سوچا کہہ دی جائے، ( ویسے اب میں اس بات سے پریشان نہیں ہوتا لیکن کافی سارے نئے سیلرز خصوصاً لڑکیاں جو خوب محنت کر رہی ہیں انھیں پریشان دیکھتا ہوں)

ان لائن پروڈکٹس سیلرز کے لیے جو سب سے بڑی بات ہوتی ہے کسٹمر کی طرف سے، اتنی مہنگی دے دے رہے ہیں وہاں سے تو اتنے کی مل رہی ہے، یار میری بات سنیں ایسا کہنے والے آپ لوگ کب عقل مند ہوں گے؟ کبھی شاپنگ مال، سپر سٹور ٹائپ کہ جگہ کا چکر لگا ہے آپ کا؟ کم از کم ایک ریک میں ستر اقسام کی ایک چیزیں لگی ہوتی ہیں، مثال لے لیتے ہیں شیمپو، یار جھاگ ہی تو بنانی ہوتی ہے نا؟ 150 سے لے کے 15000 تک کے شیمپو وہاں لگے ہوتے ہیں، اسی طرح اور ہزاروں پروڈکٹس ہوتی ہیں جو اندر سے تو ایک ہی جیسی ہیں، لیکویڈ یا ہارڈ فارم میں اور ان کا استعمال بھی ایک جیسا ہوتا ہے، جیسے ٹوتھ برش، صابن اور ڈھیر ساری روز مرہ استعمال کی چیزیں، اور تو اور پانی کی بوتل، جس کا ذائقہ نا کلر نا خوشبو، مگر قیمتیں، الگ الگ اور ڈھیر سارے فرق کے ساتھ مثلاً پیپسی والوں کا منرل واٹر 165 کا پانچ لیٹر اور نیسلے کا 250 کا کیوں ہوتا ہے؟

بھئی پلیز بڑے ہوجائیں اور کمنٹ سیکشن میں اس طرح عجیب و غریب حرکتیں نا کیا کریں پہلے ہی دنیا بھر میں عزت کا فالودہ بنا ہوا ہے ہمارا، کیوں بس انھی حرکتوں کی وجہ سے، مارکیٹ ہے اور ایک بڑی مارکیٹ ہے، آپ کو جو پسند آرہا ہے اور جو پسند نہیں آرہا، خریدیں یا چھوڑ دیں، لیکن ایسے نا کیا کریں براہ کرم

29/10/2024

سپلائ پر ہیٹر چل رہا ہے

29/10/2024

I got 5 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

28/10/2024

03122104813

24/10/2024

12 volt DC heater
03122104813

24/10/2024
بہترین اصلی سلاجیت طاقت کا خزانہ Cash on delivery 03122104813
24/10/2024

بہترین اصلی سلاجیت طاقت کا خزانہ
Cash on delivery
03122104813

Address

Shaheen Abad Road
Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mosa trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category