Islamic TV Shabqadar

Islamic TV Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic TV Shabqadar, Grocers, Shabqadar.

حوثی گروہ کا تعلق یمن کی اقلیتی زیدی شیعہ برادری سے ہے، یہ گروہ اپنے آپ کو ’انصار اللہ‘ بھی کہتا ہے۔ اس کی بنیاد معروف ز...
11/09/2026

حوثی گروہ کا تعلق یمن کی اقلیتی زیدی شیعہ برادری سے ہے، یہ گروہ اپنے آپ کو ’انصار اللہ‘ بھی کہتا ہے۔
اس کی بنیاد معروف زیدی عالم بدرالدین الحوثی کے صاحبزادے حسین بدرالدین الحوثی نے رکھی تھی۔

الحمدللہ! پشاور میں ایک ایسے ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر کو دیکھ کر دل خوش ہوا جو جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر ک...
11/09/2026

الحمدللہ! پشاور میں ایک ایسے ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر کو دیکھ کر دل خوش ہوا جو جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کر رہے ہیں۔ 👏
ایسے افسران پوری پولیس فورس کا وقار بلند کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری پولیس فورس کو سلامت رکھے اور انہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی توفیق عطا فرمائے۔
امید ہے کہ اسی جذبے اور ایمانداری کے ساتھ کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان شاء اللہ خیبر پختونخوا ایک پُرامن اور محفوظ صوبہ بنے گا۔ 🇵🇰
پشاور پولیس زندہ باد — قانون کی بالادستی قائم رہے! 💚

شہدائے ئے پولیس خیبرپښتونخوا شہید ایس پی اعجاز خان اینڈ شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال خ
17/08/2026

شہدائے ئے پولیس خیبرپښتونخوا
شہید ایس پی اعجاز خان اینڈ شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال خ

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔  بغیر کسی درد...
17/08/2026

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اس میں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے ۔اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ ہم سب کو اللّٰـــــہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر میں پیدا کیا۔۔۔۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
یار یہ کیا چل رہا ہے. دنیا نے خودکشی میں بھی ترقی کرلیا

31/03/2026
ٹرمپ کی پوری کوشش کے باوجود امیر محمد بن سلمان نے موجودہ جنگ کا حصہ نہ بن کر جو کردار ادا کیا ہے وہ کالوں پیلوں کی سمجھ ...
31/03/2026

ٹرمپ کی پوری کوشش کے باوجود امیر محمد بن سلمان نے موجودہ جنگ کا حصہ نہ بن کر جو کردار ادا کیا ہے وہ کالوں پیلوں کی سمجھ میں آنے والا نہیں ہے۔۔ یہی فرسٹریشن ٹرمپ کی دم میں آگ لگائے ہوئے ہے۔۔

سلامت رہو پرنس محمد بن سلمان 🇸🇦✌️

نسیم شاہ ہمارا شیر ہے, سٹار ہے۔ سہیل آفریدی
31/03/2026

نسیم شاہ ہمارا شیر ہے, سٹار ہے۔ سہیل آفریدی

تہران نے اب تک امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں کیے: اسماعیل بقائی
31/03/2026

تہران نے اب تک امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں کیے: اسماعیل بقائی

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic TV Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category