Fazal tea company

Fazal tea company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal tea company, Grocers, شبقدر بازار, Shabqadar.

18/11/2024
میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے تم میں اور اک کپ چائے...
18/11/2024

میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے
ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے
تم میں اور اک کپ چائے...

اس قدر تمہاری طلب بھی نہیں جتنی چاے کی ہوتی ہے شام کو
18/11/2024

اس قدر تمہاری طلب بھی نہیں جتنی چاے کی ہوتی ہے شام کو

مِلو کبھی اس ٹھنڈ میں چاۓ پر قصے بُنیں گے  😍تم خاموشی سے کہنا ہم چُپ چاپ سُنیں گے 💕
16/11/2024

مِلو کبھی اس ٹھنڈ میں چاۓ پر قصے بُنیں گے 😍

تم خاموشی سے کہنا ہم چُپ چاپ سُنیں گے 💕

:یہ چائے کا وقت ہے جنابمحبت پے تبصرے ہم بعد میں کریں گے
16/11/2024

:یہ چائے کا وقت ہے جناب
محبت پے تبصرے ہم بعد میں کریں گے

🥰:مجھے روکنے کا کوئی نیا بہانا بنا لینامیں جانے کی ضد کروں تو تم چائے بنا لینا😁
16/11/2024

🥰:مجھے روکنے کا کوئی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چائے بنا لینا😁

چائے پیتے رہا کرو دوستوں ☕خون تو دنیا پیتی ہے 🥰
16/11/2024

چائے پیتے رہا کرو دوستوں ☕
خون تو دنیا پیتی ہے 🥰

Address

شبقدر بازار
Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal tea company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category