21/04/2026
_`اگر ہم قــــــرآن کو مضبوطی سے تھامنے والے ہوتے، اسکا قرب پاتے، اسے اسکے حق کے مطابق پڑھتے، تو ہم سب سے زیادہ سعادت مندیوں اور خوش بختیوں والے ہوتــ͢ـے!!!`_
_`ـــــ شیخ عبدالرزاق البدر حفظہ اللہ: جامع للمؤلفات والرسائل: 14/297`_