Doag Bala Bazar Official

Doag Bala Bazar Official Bazar

03/10/2024
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ڈوگ بالا بازار کے ارد گرد بہت سے سکول اور مدارس ہیں ان طلباء میں زیادہ تر معصوم اور ناداں ہ...
12/10/2023

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ڈوگ بالا بازار کے ارد گرد بہت سے سکول اور مدارس ہیں ان طلباء میں زیادہ تر معصوم اور ناداں ہے جو اپنی کتابوں کو اچھے طرح نہیں سنبھال سکتا لہذا ان ڈبوں کا مقصد یہ ہے کہ اگر کسی کو بھی ایسے مبارک مواد زمین پر ملے جسے قرآن مجید، احادیث، اللہ تعالیٰ کے نام وغیرہ تو اسے اٹھا کر بےحر متی سے بچائیں اور ان ڈبوں میں رکھیں.
یہ ہماری ذمے داری ہے کہ ہم ان مقدس اوراق کو پاکیزہ جگہ منتقل کریں تاکہ ان کی احترام و تواضع کی جا سکے. آئیے مل کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ہم اس کار خیر کا حصہ رہے اور اپنے ایمان کو مزید مضبوط بنائیں.
"

Time 01:40 PM
12/10/2023

Time 01:40 PM

نئے صدر حاجی اسلام الدین نے چارج سنبھالتے ہی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر خود بھی حصہ لیا جبکہ دیگر دوکاندار حضر...
01/10/2023

نئے صدر حاجی اسلام الدین نے چارج سنبھالتے ہی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر خود بھی حصہ لیا جبکہ دیگر دوکاندار حضرات سے بھی گزارش کی کہ اپنے اردگرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

ایکشن کمیٹی ڈوگ بالا بازار نے قانون پر عملی کاروائی کرتے ہوئے دونوں فریق کے درمیان صلح کرنے کے بعد جرمانہ بھی وصول کیا۔ ...
29/08/2023

ایکشن کمیٹی ڈوگ بالا بازار نے قانون پر عملی کاروائی کرتے ہوئے دونوں فریق کے درمیان صلح کرنے کے بعد جرمانہ بھی وصول کیا۔ یاد رہے بازار میں جھگڑا کرنے پر ایک ہزار سے لے کر پچاس ہزار تک جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔

18/07/2023

مہربانی کرکے شئیر کریں ملنے میں مدد کریں۔
03239262408

ڈوگ بالا بازار میں نجیب اللہ ملنگ کے دوکان میں کسی سے ایک ڈبہ لکٹوجین رہ گیا ہے جس کا بھی ہو بازار کے صدر قاری زاکر اللہ...
14/07/2023

ڈوگ بالا بازار میں نجیب اللہ ملنگ کے دوکان میں کسی سے ایک ڈبہ لکٹوجین رہ گیا ہے جس کا بھی ہو بازار کے صدر قاری زاکر اللہ کے پاس ہے۔
رابطہ نمبر 03239262408

10/07/2023

جی قربان ہوٹل ڈوگ بالا بازار میں تندور (بھٹئ) کا افتتاح

10/07/2023

ایکشن کمیٹی ڈوگ بالا بازار ہر وقت بازار کے مسائل حل کرنے کے لیے تیار

26/06/2023

کسی کا بھی ہو تو براہ کرم بازار کے صدر قاری زاکر اللہ کے ساتھ رابطہ کرے۔

Address

Sheringal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doag Bala Bazar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category