Aqib saqib

Aqib saqib Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqib saqib, Grocers, Shikarpur.

06/03/2025

جنید جمشید کے جنازے کے عجیب حقیقت

31/07/2023
‏نگران وزیراعظم 💓 اگلے مہینے موجودہ حکومت ختم ہونے جارہی ہے اس وقت نگران سیٹ اپ کے لیے بھاگ دوڑ جاری ہیں۔میرے خیال سے نگ...
25/07/2023

‏نگران وزیراعظم 💓

اگلے مہینے موجودہ حکومت ختم ہونے جارہی ہے اس وقت نگران سیٹ اپ کے لیے بھاگ دوڑ جاری ہیں۔میرے خیال سے نگران وزیرِ اعظم کے لیے سب سے موزوں اور بہترین انتخاب وہ ماہرِ معیشت،تعلیم یافتہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہے.
دنیا
میں سب سے زیادہ
عہدے رکھنے والی شخصیت
شیخ الاسلام جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی
کون ہیں؟
ایک عہدساز معروف نام:
کون جانتا تھا کہ 27 ’’اُکتوبر‘‘ 1943ء کو ہندوستان کے صوبہ اُترپردیش کے ضلع سہارنپورؔ کے مشہور قصبہ دیوبندؔ میں پیدا ہونے والے اِس فرزند نے عالمِ اِسلام کے اُفق پر کس چمک دمک کے ساتھ طلوع ہو کر چمکنا ہے کہ اِن کے مقابلے میں باقی سب کی چمک دمک ماند پڑجائے گی.
پاکستان بننے سے چار سال پہلے دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور بانیانِ پاکستان اور بعداَزاں مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے گھر میں اُن کے سب سے چھوٹے بیٹے محمد تقی عثمانی کی شکل میں ایک ایسا گوہر نایاب پیدا ہوا‘
جس کی چمک سے آج پوری دنیا کی علمی محفلیں پُر رونق ہیں۔
اگرچہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اپنے والد کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔ لیکن اپنی خدمات میں وہ اپنے بڑے بھائی مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب سے بھی بہت آگے ہیں۔ اور اگر حقیقتِ حال کو مدنظر رکھا جائے‘ تو اِس وقت اَہلِ حق میں اِن کی ٹکر کی کوئی دوسری علمی شخصیت پاکستان کیا پوری دُنیا میں دیکھنے کو نہیں ملتی
سات براعظم میں پھیلی پوری اُمتِ مسلمہ میں یہ ایک واحد شخصیت ہیں‘ جن کی بات پر عرب و عجم اور دنیا جہاں میں پھیلی اُمت سرِ تسلیم خم کرتی ہے۔ اور ہر مشکل کی گھڑی میں اُمت کے طبقات کی پہلی اور آخری نظر اِنہی کی طرف جاتی ہے
افریقہ میں قادیانیوں کے غیرمسلم ہونے سے متعلق کیس چل رہا تھا، اور عدالت میں دلائل دینے تھے‘
تو افریقہ کے مسلمانوں کی پوری دُنیا میں اِس مقصد کے لئے جس ہستی کی طرف نظر گئی‘
وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب تھے۔
جو افریقیوں کی دعوت پر افریقہ گئے،
اور کورٹ مین اپنے دلائل سے قادیانیوں کو کافر قرار دلوانے میں کامیاب رہے
فجی سے لے کر مغرب کے آخری کنارے تک،
اور ناروے سے لے کر جنوب کے آخری کنارے تک پھیلی ہوئی پوری اُمت جس کو اپنا متفقہ مفتیٔ اَعظم مانتی ہے، اور جس کے فتاویٰ کو حرفِ آخر کا درجہ دیتی ہے‘ وہ ہے مفتی محمد تقی عثمانی دامت

Address

Shikarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category