Online Plants Nursery

Online Plants Nursery Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Plants Nursery, Farmers market, Online, Sialkot.

19/11/2024
اسلام علیکم چیکو کے صحتمند پودے دستیاب ہیںقیمت صرف : 8000300-7147324
19/11/2024

اسلام علیکم

چیکو کے صحتمند پودے دستیاب ہیں

قیمت صرف : 800

0300-7147324

Hybrid 🍋 Lemon is available اسلام علیکم ہائبرڈ لیمن دستیاب ہے Price : 400/-
19/11/2024

Hybrid 🍋 Lemon is available
اسلام علیکم
ہائبرڈ لیمن دستیاب ہے

Price : 400/-

پودے لگانے کا اب بہترین سیزن ہے اب جو بھی پودا لگائیں گے وہ کامیاب ہوگا🥰🥰🥰لیموں ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے بازار میں لیمو...
05/09/2024

پودے لگانے کا اب بہترین سیزن ہے اب جو بھی پودا لگائیں گے وہ کامیاب ہوگا🥰🥰🥰
لیموں ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے بازار میں لیموں آج کل بہت زیادہ مہنگا ہے اور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہے کیوں نا لیموں کے کچھ پودے گھر میں لگا کر لیموں کی ضرورت کو پورا کیا جائے لیموں کے پودے کی اگر اچھی طرح سے دیکھ بھال کی جاءے تو بڑی آسانی سے آپ اس ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں ☘️🍀🍀
آج ہم لے کر آئے ہیں بہت ہی اچھی کوالٹی کے لیموں کے پودے 🍋🍋 جو اس سال فروٹنگ کریں گے پودے پر بہت سارے پھول لگے ہیں 🥰🥰
یہ پودے چھوٹے قد کے ہوتے ہیں اور زیادہ فروٹ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🍀🍃
ہمارےپاس لیموں کی چار ورائٹی دستیاب ہیں
👉Hybrid lemon=800
👉China lemon=400
👉Seedless lemon=400
👉Desi lemon=350
اگر آپ کے پاس جگہ کم ہے تو آپ ان پودوں کو بڑی آسانی سے گرو بیگ میں بھی لگا سکتے ہیں🍋🍃
15 gallon grow bag=350
پودے کو ہر 15 دن بعد گوڈی کریں اور استعمال کریں فروٹ فرٹیلائزرز اور پائیں بہترین نتائج ✨✨
Fruit fertilizer RS.450
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥📥
0300-7147324

Address

Online
Sialkot

Telephone

+923007147324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Plants Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category