Awan Aquaculture

Awan Aquaculture We are a innovative aquaculture business, based in sialkot punjab

مچھلی کی سیل شروع ہے
15/12/2023

مچھلی کی سیل شروع ہے

02/12/2023
28/11/2023

مچھلی دل کو صحت مند بناتی ہے اس کی چکنائی دل کی شریانوں میں لوتھڑے نہیں بننے دیتی۔ مچھلی کھانے سے ہارٹ فیل ہونے کے 50 فیصد امکانات کم ہوتے ہیں اور مچھلی دماغ کو روشن کرتی ہے۔

ماہرین طب کے مطابق ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظہ کو بہترین بناتا ہے- مچھلی کا باقاعدہ استعمال ذہنی تناؤ کو دور کرنے میں انتہائی فائدے مند ہے٬ مچھلی کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

مچھلی خون کی روانی کو بہتر کرتی ہے٬ مچھلی مختلف اقسام کے سرطان سے لڑنے میں مدد دیتی ہے اور مچھلی آپ کے دماغ کے خلیوں کو ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رکھتی ہے۔

مچھلی کھانے سے آپ ذیابطیس سے محفوظ رہتے ہیں مچھلی دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ مچھلی کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی کمی سے محفوظ رکھتا ہے- ایک تحقیق کے مطابق وہ افراد جنہوں نے ہفتے میں دو یا اس سے زیادہ بار مچھلی کھاتے ہیں وہ بڑھاپے سے محفوظ رہتے ہیں۔

ہفتے میں دو بار مچھلی کھانے سے ہائی بلڈ پریشر بہتر ہوتا ہے-

مچھلی دل کی بے ترتیب دھڑکنوں کو ٹھیک کرنے میں فائدہ دیتی ہے۔ مچھلی خون کے شریانوں میں چربی کی زیادتی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ مچھلی کھانے والوں میں پروسٹیٹ کی بیماریوں کے خدشات کم ہوتے ہیں۔

28/11/2023
28/11/2023

ہم نے مچھلی کی تازگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فش فارم پر زندہ اصلی سول مچھلی اور تھائی لینڈ تلاپیا ( چڑا) مچھلی کی سیل شروع کی ہے اعلی نسل کی کم کانٹوں والی لذیذ اور
خوش ذائقہ مچھلی آپ کی موجودگی میں پانی سے پکڑی جائے گی فارم پر رابطہ کے لیے call? whatsapp,imo نمبر 00923087691106

We are a innovative aquaculture business, based in sialkot punjab

Address

Chack Bela Loch
Sialkot
51222

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Aquaculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category