21/01/2024
ادھوری محبت
قسط--نمبر--٢
کائنات ظفر ناولز
Urdu novel:adhuri muhabbat
Episode No 2
Written by_:kainat Zafar novels
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاب میں خود کو کور کرتی وہ نیچے دھیان کرتی اپنا ڈیپارٹمنٹ ڈھونڈ رہی تھی کہ
اسکی ٹکر اپنے دھیان سے آتے شاہ سے ہو گئی
شاہ تو ایک پل کے لیے اسکی سادگی میں کھو سا گیا
لیکن جلد ہی غصے سے بولا
میڈیم اندھی ہو دھیان کہاں تمہارا
سویرا جو پہلے ہی گھبرائی ہو تھی ڈر کے مارے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بھاگی
شاہ نے اس پاگل سی لڑکی کو دیکھا اور اپنی کاس کی طرف بڑھ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے کلاس میں جیسے ہی قدم رکھا اتنا رش دیکھ کر مزید گھبرا گئی
ایک لڑکی چلتی ہوئی سویرا کے پاس آئی
ہائے میں ایمان تم نیو ہو
ہائے جی نیو ہو
سویرا کو ایمان اچھی لگی پیاری سی نازک سی
کم ٹائم میں ہی دونوں کی دوستی ہو گئی
ابھی وہ کلاس لے کر باہر کیفے کی طرف چل پڑی
تب اچانک ایک لڑکا ان کی طرف آئے
ہیلو نیو ہو
سویرا نے گبھرا کر دیکھا تو اٹھنے لگی
وہی دور دو آنکھیں غصے سے بڑھ آئی
آرے کہاں جارہی ہو
ڈور نہیں میں تم کو کچھ نہیں کہوں گا
سویرا نے غصے سے ہاتھ چھوڑا کر وہاں سے ایمان کو لے کر چلی گئی
محسن غصے سے کچھ سوچتا وہاں سے غائب ہو گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی وہ گیٹ کے پاس گئی تھی کہ شاہ اس کے پاس آیا
اس لڑکے سے دور رہو
سویرا نے حیرانگی سے شاہ کو دیکھا
ابھی سویرا کچھ کہتی کہ
اسکے بابا آگئے
اسکو کچھ کہے بنا وہ چلی گی
۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر جاکر وہ کھانا کر سو گئی
جارہی ہے۔۔۔۔۔۔
Ye Mara first novel and real novel ha
Mujh ap logo ki support chyai
Umeed ha ap support kra ga
Kasi lagi ye episode
Btya ga