09/03/2024
"____ سنو قرارِ من❤️
لڑائی جھگڑے کہاں نہیں ہوتے، محبت میں تو روٹھنا منانا اور مان جانا محبت کی خوبصورتی کو دُگنا کر دیتا ہے مگر سکونِ جاں تمھیں کتنا منا لیا، اک چھوٹی سی غلطی پہ کتنی بار سوری کیا مگر اے سکونِ قلب تم ابھی تک ناراض ہو مجھ سے ___؛🥺
خُدارا یہ ناراضگی ختم کرو، تمھارے اتنے دن سے ناراض ہونے پہ میری جان جانے لگی ہے، پلیز مان جاؤ نا مجھے ایک موقع دو میں سب ٹھیک کر دوں گی جیسا تم کہو🥹
راحتِ جاں
" من در عشق باشما ہستم"
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے❤️
زُمر🥹🖋️