مولنا شفیق انجم کھٹانہ جامعہ عمر بن خطاب ڈالووالی سیالکوٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • مولنا شفیق انجم کھٹانہ جامعہ عمر بن خطاب ڈالووالی سیالکوٹ
26/06/2026
Daolwali
22/04/2026

Daolwali

شہر سیالکوٹ کا قدیم ادارہ انجمن اسلامیہ میں سالانہ تقریری،نعتیہ ،تلاوت قرآن پاک کا مقابلہ ھوا جس میں شہر  سیالکوٹ کے اکث...
31/08/2025

شہر سیالکوٹ کا قدیم ادارہ انجمن اسلامیہ میں سالانہ تقریری،نعتیہ ،تلاوت قرآن پاک کا مقابلہ ھوا جس میں شہر سیالکوٹ کے اکثر مدارس نے شرکت کی اور شہر اور گرد نواح کے علماء و قراء اور دیگر عوام نے شریک ھو کر بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائی
سارا سہرا شہر کی عظیم بزرگ شخصیت شیخ حکیم عبد الواحد صاحب کے سر ھے جو اس سلسلہ کو دو دھائیوں سے زائد عرصہ سے باقاعدہ جاری رکھے ھوئے ھوئے
مفتی منیر احمد نعمانی صاحب کی زیر سرپرستی جامعہ عمر بن خطاب ڈالو والی کے طلباء نے بھی بھرپور حصہ لیا
الحمدللہ ہمارے ایک طالب علم عتیق الرحمن نے تقریری مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
اس سے قبل بھی ہمارے اسی طالب علم نے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی
منجانب شعبہ نشر و اشاعت جامعہ عمر بن خطاب ڈالو والی سیالکوٹ

Address

Jamu Rod Dalowali Sialkot
Sialkot
51040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولنا شفیق انجم کھٹانہ جامعہ عمر بن خطاب ڈالووالی سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category