01/08/2023
#بوڑھی امی گھر سے دس دن سے لا پتہ ھے اپنے گھر ملتان لودھی کالونی کا بتاتی ھے اس کے پاس نہ کوئی آئ ڈی کارڈ ھے نہ کوئی اور بات کرتی ھے کسی بھائی پاس ملتان گروپ ھے اس میں شئیر کردیں اس ٹائم موضع بڑجھ سرگانہ ڈاک خانہ سراے سدھو تحصیل کبیراولا ضلع خانیوال موجود ھے اس کو زیادہ سے گروپ میں شئیر کریں رابطہ نمبر 03087326220