Health Organizer

Health Organizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Organizer, Grocers, skardu, Skardu.
(5)

Premium Seabuckthorn Products from Gilgit Baltistan
Pure Seabuckthorn Berries, Powder, Oil & more
✓ Naturally sourced Himalayan Seabuckthorn
✓ Cash On Delivery across Pakistan
✓ Shop Online ↓
www.healthorganizer.store

27/08/2026

What are benefits of Seabuckthorn Berries?

This little berry is packed with natural nutrients that can support your everyday health:
✓ 190+ bioactive compounds
✓ Rich in Vitamin C for normal immune function
✓ Antioxidants that help protect cells from oxidative stress
✓ Contains Omega 3, 6, 7 & 9 fatty acids
✓ Naturally contains carotenoids and flavonoids
✓ Provides fibre and minerals as part of a balanced diet
🌿 These nutrients can support common wellness needs like low energy, nutritional gaps, skin health and overall wellbeing when included as part of a healthy lifestyle.

Small berry. Big nutritional value. 🧡

Have a question about Seabuckthorn?

Drop it in the comments.

آپ لوگوں کے یہ پرخلوص فیڈ بیک پڑھ کے ساری محنت وصول ہو جاتی ہے 🙏🏻جزاک اللہ آپ سب کی سپورٹ اور پیار کے لئیے 🙌
26/08/2026

آپ لوگوں کے یہ پرخلوص فیڈ بیک پڑھ کے ساری محنت وصول ہو جاتی ہے 🙏🏻
جزاک اللہ آپ سب کی سپورٹ اور پیار کے لئیے 🙌

25/08/2026

کیا آپ بھی اکثر نقاہت، کمزوری یا تھکن محسوس کرتے ہیں؟

کبھی کبھی روزمرہ کی مصروفیات میں جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے، کسی کام کا دل نہیں کرتا اور توانائی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

ایسے میں اپنی غذا پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔

سیبک تھورن ایک غذائیت سے بھرپور بیری ہے، جس میں قدرتی طور پر Vitamin C، antioxidants اور مختلف bioactive compounds پائے جاتے ہیں۔ اسی لیے اسے متوازن غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

سیبک تھورن بیریز ہوں یا ان کا پاؤڈر، اسے اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے۔

کیا آپ بھی اکثر تھکن یا کمزوری محسوس کرتے ہیں؟
کمنٹس میں بتائیں، اور سیبک تھورن کے استعمال کے بارے میں کوئی سوال ہو تو ضرور پوچھیں۔

24/08/2026

Sea Buckthorn Berries

سیبک تھورن بیریز خاردار کانٹوں پر لگنے والی چھوٹی سی نارنجی بیری ہے، جس میں قدرت نے بے شمار خوبیاں چھپا رکھی ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ اس میں 190+ bioactive nutrients پائے جاتے ہیں، جو اسے دوسری بیریز سے منفرد بناتے ہیں۔
لیکن ان بیریز کو کانٹوں سے الگ کرنا اور احتیاط سے جمع کرنا اتنا آسان نہیں۔ اس کے لیے وقت، محنت اور بہت احتیاط درکار ہوتی ہے۔
ہم یہ محنت کرتے ہیں تاکہ آپ تک گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے قدرت کا یہ خوبصورت تحفہ صاف ستھرا اور بہترین انداز میں پہنچ سکے۔

کیا آپ نے اس چھوٹی سی بیری کے بارے میں پہلے کبھی سنا تھا؟

اس کے بارے میں آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو کمنٹس میں ضرور پوچھیں، ہم جواب دینے کی کوشش کریں گے۔



23/08/2026

پہاڑوں کی صبح کیسی ہوتی ہوگی؟؟؟؟

پہاڑوں میں صبح کو منظر ایسا دلفریب اور حسین ہوتا اہے کہ زبان بے اختیار سبحان اللہ کہنے لگ جاتی ہے۔

زندگی جینے کا اصل مزہ تو ان پہاڑوں میں ہے۔


ہماری پروڈکٹس کی موجودہ یہ پیکجنگ ہے۔پہلے ہم ziplock bags میں پیکنگ کرتے تھے۔ اب پچھلے ایک سال سے اس پیکجنگ میں بھیج رہے...
22/08/2026

ہماری پروڈکٹس کی موجودہ یہ پیکجنگ ہے۔

پہلے ہم ziplock bags میں پیکنگ کرتے تھے۔

اب پچھلے ایک سال سے اس پیکجنگ میں بھیج رہے ہیں۔

بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے آپ کی کیا رائے ہے ہم اس کو مزید کیسے بہتر بناسکتے ہیں؟

آپ کی قیمتی رائے درکار ہے کمینٹس سیکشن میں لازمی رائے دیجیئے گا۔





Guess the place??? گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں کی کون کون سیر چکا ہے؟کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟؟؟
21/08/2026

Guess the place???
گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں کی کون کون سیر چکا ہے؟
کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟؟؟







20/08/2026

جشن آزادی اسپیشل سیل آفر
ایک پیکٹ 250 گرام سیبکتھورن بیریز اور ایک پیکٹ 250 گرام سیبکتھورن پاؤڈر حاصل کریں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف اور صرف 2799 روپے میں اور وہ بھی فری کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ ۔

یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہے۔
ابھی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

مزید معلومات کے لئیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں 03315730920

یا ویب سائٹ پہ آرڈر پلیس کریں۔
ویب سائٹ کا لنک کمینٹس سیکشن میں ہے۔


19/08/2026

🇵🇰 صرف Rs. 2,799 میں
250g Seabuckthorn Powder + 250g Berries!
وہ بھی فری کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ ۔۔۔۔

جی ہاں، آپ نے بالکل درست پڑھا! 😍

جشن آزادی کی خوشی میں ہم لے کر آئے ہیں Azadi Special Offer:
🧡 250g Seabuckthorn Powder
🧡 250g Seabuckthorn Berries
صرف Rs. 2,799 میں

اور سب سے اچھی بات؟
🎁 FREE CASH ON DELIVERY

اصل میں ہمارا آفر لگانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کیونکہ اس وقت Stock Limited ہے، لیکن ہمارے معزز Customers نے اتنا اصرار کیا کہ آخرکار ہمیں آفر لگانی ہی پڑی۔

اپنے Customers کو ناراض تو نہیں کر سکتے نا! ❤️

⚠️ Limited Stock

۔Offer ختم ہونے سے پہلے اپنا آرڈر بک کریں۔

📩 اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں👇
03315730920

یا ویب سائٹ پہ آرڈربک کریں۔
www.healthorganizer.store

Address

Skardu
Skardu
16101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Organizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health Organizer:

Shortcuts

Share

Category