APNA Sohbatpur

APNA Sohbatpur General page

07/11/2024



امن جرگہ 53ونگ سوئی رائفل نے ایک جرگہ کیا ہے ۔جس میں علاقے کے امن وامان پر بات چیت ہوا ہے ۔اور اس جرگہ میں علماء کرام بھ...
16/10/2024

امن جرگہ 53ونگ سوئی رائفل نے ایک جرگہ کیا ہے ۔جس میں علاقے کے امن وامان پر بات چیت ہوا ہے ۔اور اس جرگہ میں علماء کرام بھی شامل تھے ۔علماء کرام نے اپنے مدرس کے کحچھ ضروریات اشیاء کے بارے بتایا ہے ۔53ونگ سوئی رائفل کی طرف سے یقین دہانی کیا ہےکہ انشاء اللہ بہت جلد تمام کام ہو جائیں گے ۔ہم اپنے ایف سی بلوچستان کا شکر گزار ہیں جو ہمارے مشکل گھڑی میں ساتھ ساتھ ہیں ۔
C Bulochistan zindabad .

اللہ تعالیٰ کبھی آپ کو دشمن بھی کم نسل ، بد زات اور بد کردار نہ دے لیکن افسوس کہ بگٹی قوم کے ترقی کا دشمن ، بگٹی قوم کے ...
12/10/2024

اللہ تعالیٰ کبھی آپ کو دشمن بھی کم نسل ، بد زات اور بد کردار نہ دے لیکن افسوس کہ بگٹی قوم کے ترقی کا دشمن ، بگٹی قوم کے معاشی استحکام کا دشمن ، بہنوں ، بیٹیوں کے کانوں سے بالیاں چھیننے والا دشمن ، غریب بگٹی کسانوں کے سولر تھوڑنے والا دشمن ، بد زات ، بد نسل، بد کردار بھی ہے اور اپنے آپ کو سرمچار اور سر باز بھی کہلاتا ہے جو کہ بے غیرتی کی حد ہے ۔۔۔
#مرگ بہ پوڑی خور
#مرگ بہ بھتہ خور
#مرگ بہ بگٹی دشمن
#ایف سی امن کی نشانی
#سوئی رائفلز قربانی کا استعارہ

عوام میں خوشی کی لہر کیونکہ ایف سی بلوچستان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے بھتہ خوری کرنے والوں کے خلاف ہم عوام اپنے ایف سی بلو...
09/10/2024

عوام میں خوشی کی لہر کیونکہ ایف سی بلوچستان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے بھتہ خوری کرنے والوں کے خلاف ہم عوام اپنے ایف سی بلوچستان اور اداروں کے ساتھ ہیں

09/10/2024
ایف سی بلوچستان ساؤتھ عوامی خدمات میں پیش پیش جنوبی بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع میں فری میڈیکل کیمپ کا ا...
07/10/2024

ایف سی بلوچستان ساؤتھ عوامی خدمات میں پیش پیش
جنوبی بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے
جس میں سینکڑوں مریضوں کو مفت طبعی امداد فراہم کی جارہی ہیں

پاکستان کا پہلا  کراٹے ورلڈ چیمپئن ۔۔ شازیب رند فخرے پاکستان ہے ۔۔ بلوچستان کے باقی نوجوان بھی تخریبی سرگرمیوں کے بجائے ...
23/09/2024

پاکستان کا پہلا کراٹے ورلڈ چیمپئن ۔۔ شازیب رند فخرے پاکستان ہے ۔۔ بلوچستان کے باقی نوجوان بھی تخریبی سرگرمیوں کے بجائے تعمیری سرگرمیوں پر توجہ دے اور ملک اور صوبے کا نام روشن کرتے ہوئے اپنے آپ کو ھیرو پاکستان ثابت کرے ۔۔۔

ایف سی بلوچستان کا ایک اور اہم اقدام سوئی رائفل نے سوئی کے نزدیک علاقےمیں مال مویشیوں علاج کے لیے مفت فری میڈیکل کیمپ لگ...
13/09/2024

ایف سی بلوچستان کا ایک اور اہم اقدام
سوئی رائفل نے سوئی کے نزدیک علاقےمیں مال مویشیوں علاج کے لیے مفت فری میڈیکل کیمپ لگایا ۔ جس میں لگ بھگ 2200 کے قریب مویشیوں کا مفت علاج و معائنہ کیا گیا۔ جو کہ مویشی پالنے والوں کے لیے بہت اچھا قدم ہے ، جسے مستقل بنیادوں پر قائم رکھا جائے تاکہ سوئی تحصیل بھر میں موجود جانوروں کے علاج سے ان بے زبانوں کی زندگی بچانے سمیت ان کو درپیش تکالیف کا خاتمہ کیا جائے اور عوام کو بھی ریلیف فراہم کی جاتی رہے۔ہم اپنے پاک فوج کے اس اقدام کو سلام پیش کرتے ہیں ۔سوئی رائفل ہمیشہ اپنے عوام کی ہر مشکل وقت میں عوام کے درمیان نظر آتا ہے ۔
#ایف سی بلوچستان زندہ باد

سوئی رائفل ہمیشہ اپنے عوام کی خدمت کرتا آرہا ہے ۔سوئی رائفل ایف سی بلوچستان نے فری میڈیکل کیمپ لگایا ہے جس میں تقریباً 3...
13/09/2024

سوئی رائفل ہمیشہ اپنے عوام کی خدمت کرتا آرہا ہے ۔سوئی رائفل ایف سی بلوچستان نے فری میڈیکل کیمپ لگایا ہے جس میں تقریباً 350 افراد کا چیک اپ کیا ہے اور دوائی دیا ہے ۔جس میں بوڑھے،بچےاور خواتین شامل تھے ۔ ۔ہم ایف سی بلوچستان کی اس اقدام کو سلام پیش کرتے ہیں ۔اور دل سے ایف سی بلوچستان سوئی رائفل کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہمارے ہر مشکل وقت میں ایف سی بلوچستان اپنے عوام کے درمیان نظر آتا ہے ۔اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو ترقیاں اورہر موڑ پہ کامیابیاں حاصل ہو۔

ایف سی بلوچستان ہمیشہ اپنے شہداء کو یاد کرتی ہے۔ہمیں بھی اپنے پاک فوج پر فخر ہے ۔ایف سی بلوچستان شہداء کے گھر آکر ان کے ...
12/09/2024

ایف سی بلوچستان ہمیشہ اپنے شہداء کو یاد کرتی ہے۔ہمیں بھی اپنے پاک فوج پر فخر ہے ۔ایف سی بلوچستان شہداء کے گھر آکر ان کے اہلخانہ سے ملتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔اور ان کے قبر پر پھول چڑھاتے ہیں۔اسکے باوجود ایف سی بلوچستان کے جوانوں نےہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔ہر دکھ درد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ۔
#پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام.🌹 🌹🌹🌹
🌹اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں.
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی🌹🌹🇵🇰

Address

Sohbatpur
Sohbatpur
12346

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA Sohbatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APNA Sohbatpur:

Share

Category