Ahmed Ali super stor shikarpur road sukkur

Ahmed Ali super stor shikarpur road sukkur 03009310079

21/08/2026
19/08/2026

کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہو گا کہ اگر اللہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے۔ 💯

19/08/2026

ایک آدمی ٹریفک میں خطرناک اوورٹیک کرتا ہے۔ آپ فوراً کہتے ہو "کتنا بدتمیز آدمی ہے!"
لیکن اگلے دن... اگر آپ خود جلدی میں یہی کام کر بیٹھو، تو کیا کہو گے؟ "یار، بہت ضروری کام تھا..."

اپنی غلطی کو ہم حالات سے جوڑتے ہیں، اور دوسروں کی غلطی کو ان کے کردار سے۔
نفسیات میں اسے Fundamental Attribution Error کہتے ہیں۔ یہ انسانی ذہن کی ایک عام غلطی ہے۔

ہم دوسروں کی پوری شخصیت کا فیصلہ، صرف ایک واقعے سے کر دیتے ہیں لیکن قرآن پاک ہمیں جلد بازی سے روکتا ہے۔ حضرت موسیٰؑ اور حضرت خضرؑ کے واقعے میں بھی کئی اعمال ایسے نظر آئے جو حضرت موسیٰؑ کو بظاہر غلط لگے، مگر حقیقت بعد میں واضح ہوئی۔ ہر نظر آنے والی چیز، پوری حقیقت نہیں ہوتی۔

اسی لیے ہمیں صرف آنکھوں سے نہیں... انصاف، صبر اور تحقیق کے ساتھ بھی دیکھنا چاہیے۔

آج جب کسی پر تنقید کرنے کا دل کرے، پہلے خود سے ایک سوال پوچھیں "اگر یہی غلطی مجھ سے ہوتی، تو میں اپنے لیے کیا بہانہ بناتا؟"

صبح بخیر ❤️🌅

Address

Sukkur Lines

Telephone

+923101368567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Ali super stor shikarpur road sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmed Ali super stor shikarpur road sukkur:

Shortcuts

Share

Category