usmanmalik786

usmanmalik786 06766312

13/04/2026
03/04/2026

ٹانڈا سے سرخ پر روڈ

بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر  کے باہر  دھماکہ
01/04/2026

بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کے باہر دھماکہ

الجزیرہ کے مطابق کویت کی وزارت بجلی نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کی ایک سروس بلڈن...
30/03/2026

الجزیرہ کے مطابق کویت کی وزارت بجلی نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کی ایک سروس بلڈنگ پر ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور عمارت کو نقصان پہنچا۔کویتی حکام کے مطابق ایران پر امریکہ اسرائیل جنگ کے بعد علاقائی کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے ایک ٹویٹ میں بتایا " ہمیں مطلع کیا گیا تھا کہ ہمارے چند محنتی اور جفاکش شہری...
30/03/2026

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے ایک ٹویٹ میں بتایا " ہمیں مطلع کیا گیا تھا کہ ہمارے چند محنتی اور جفاکش شہری، جو ایران کی مختلف بندرگاہوں پر جہازوں پر موجود تھے، وطن واپسی کے لیے ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ ایرانی حکام کے ساتھ ساتھ ان کمپنیوں اور جہازوں کی انتظامیہ سے بات چیت کے بعد، جہاں ہمارے شہری کام کر رہے تھے، ہم ان میں سے 16 افراد کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ وہ اب پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ میں اس سلسلے میں بھرپور تعاون پر تہران اور ایران کی شپنگ کمپنیوں کا بھی بے حد مشکور ہوں۔"

زلزلے سے اب تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
30/03/2026

زلزلے سے اب تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Address

Surkhpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when usmanmalik786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to usmanmalik786:

Share

Category