Abdul Azee volgs

Abdul Azee volgs fuuny Volgs Gehthering tourism

03/06/2023

Pasa shaba 😇

Future ki ba   da saye 😅
03/06/2023

Future ki ba da saye 😅

01/06/2023

Ufsos

31/05/2023

😂😂😂😂

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقات میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانست...
31/05/2023

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقات میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ نام نہاد جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی غلط فہمی اور شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔ امریکہ قونصلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی ۔۔ فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لائے ۔

اگر ذرا سی بھی ہمدردی ہے تو پوسٹ ضرور شئیر کریں ہوسکتا ہے اللہ نے آپ کو وسیلہ بنانا ہو (منقول)

Handbag for sale.Chained brand.Original bag.If you need this bag contact with me.
31/05/2023

Handbag for sale.
Chained brand.
Original bag.
If you need this bag contact with me.

‏جب کوئی طاقت کے نشے میں ہواسے پتہ ہی نہیــــں چلتا کہ وہ کس چیز کی بے حرمتی کر رہا ہےکیونکہ وہ اندھا ہو چکا ہوتا ہے 😡او...
29/05/2023

‏جب کوئی طاقت کے نشے میں ہو
اسے پتہ ہی نہیــــں چلتا کہ وہ کس چیز کی بے حرمتی کر رہا ہے
کیونکہ وہ اندھا ہو چکا ہوتا ہے 😡

اور جب وہ اللّٰہ کی گرفت میں آئے گا۔۔۔۔۔😭😭
پھر ان کی آنکھیں کھلیں گی تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی😱😭😭😭

28/05/2023

ایک مسافر بھائی کے ساتھ کسی نے دھوکہ کیا.😓

اسلام آباد ‘ پی ٹی آئی کے صوابی سے ایم این اے عثمان خان ترکی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلاناسلام آباد: پاکستان پیپ...
25/05/2023

اسلام آباد ‘ پی ٹی آئی کے صوابی سے ایم این اے عثمان خان ترکی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کی ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کے ہمراہ شامل ہونے والے سیاسی عمائدین اور کارکنان سے بھی ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے عثمان ترکئی نے صوابی میں جلسے کی دعوت دی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عثمان خان ترکئی کی جانب سے صوابی میں جلسے کی دعوت کو قبول کرلیا.

Address

Kpk
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Azee volgs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category