سوات مشینری & سینٹری سٹور کبل

سوات مشینری & سینٹری سٹور کبل سینٹری مصنوعات،پائپ ،سیمرسیبل موٹر،بورنگ پائپ ،سرامکس،باتھ روم اسیسریز سیٹ ،الیکٹرک گیزر دستیاب ہیں

22/05/2026

سوات مشینری سینٹری سٹور کبل سوات خیبرپختونخوا پاکستان
0346-9277634

سوات مشینری سینٹری سٹورہمیشہ معیاری، قابلِ اعتماد اور انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ مصنوعات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہےہمارے ہاں 🔹 P...
19/05/2026

سوات مشینری سینٹری سٹور

ہمیشہ معیاری، قابلِ اعتماد اور انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ مصنوعات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے

ہمارے ہاں 🔹 PPRC = Polypropylene Random Copolymer دستیاب ہیں
عالمی اسٹینڈرڈ
✔ PPRC Pipes & Fittings – 100% Standard Quality
✔ ISO 9001:2015 Certified Products
✔ International Standards کے مطابق تیار شدہ مصنوعات

✅ DIN 16962
✅ DIN 8077
✅ DIN 8078
اسی اسٹینڈرڈ کے مطابق مندرجہ ذیل برانڈ خریدیں

POPULAR & PLASCO &DURA MAX

اعلیٰ معیار، مضبوطی، دیرپا کارکردگی اور اعتماد —
یہی ہماری پہچان ہے۔

زنگ سے محفوظ
✔ لیکیج فری جوائنٹنگ سسٹم
✔ ہائی پریشر برداشت کرنے کی صلاحیت
✔ لمبی عمر اور مضبوط کارکردگی
✔ صحت کے اصولوں کے مطابق محفوظ میٹریل
✔ گھریلو، کمرشل اور صنعتی استعمال کے لیے موزوں
نوٹ خبردار ہوشیار یاد رکھیں
چائنہ دانہ یا لوکل اسکریپ سے بنے پائپ فٹنگ کے استعمال سے کینسر یرقان معدہ کے امراض پیدا کو خطرہ ہوتاھے

رزقِ حلال اگر جوتے گانٹھ کر یا جھاڑو لگا کر بھی مل رہا ہو تو وہ حرام سے حاصل کی گئی دنیا جہاں کی دولت سے افضل اور بہتر ہ...
19/05/2026

رزقِ حلال اگر جوتے گانٹھ کر یا جھاڑو لگا کر بھی مل رہا ہو تو وہ حرام سے حاصل کی گئی دنیا جہاں کی دولت سے افضل اور بہتر ہے۔۔۔
محنت مزدوری سے رزقِ حلال کمانے کا کوئی بھی جائز ذریعہ اپنانا قابل عزت عمل ہے اور اس پر فخر کرنا چاہئے کہ اللہ رب العزت اس گئے گزرے دور میں بھی حلال رزق کمانے کی توفیق دے رہا ہے۔۔۔
قابل ملامت اور برا کام صرف بھیگ مانگنا, فضول ادھار لینا, دوسروں کے حق پر ڈاکے ڈالنا اور دوسروں کے مال چھین کر اپنا پیٹ پالنا ہے دوسروں کو دھوکے دے کر بدیانتی کر کے جھوٹ بول کر مال کمانا سراسر ہلاکت ہے۔۔۔
دنیا کا کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ریڑھی لگانا, چھابڑی فروشی یا کوئی بھی ایسا کام جس سے رزقِ حلال حاصل ہو وہ چھوٹا نہیں اور قابل عار و ملامت نہیں جو بھی حلال رزق کی بے قدری کرے یا عار کرتا ہے یقیناً یہ بہت زیادہ فکر والی بات ہے۔۔۔

بیروزگاری, تنگی معاش کے باوجود کوئی چھوٹا موٹا کام کرنے میں عار محسوس کرتے ہیں۔۔۔ ریڑھی یا چھابڑی اس لئے نہیں لگاتے کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔ جان پہچان والے کیا سوچیں گے۔۔۔ لوگ طعنے دیں گے باتیں بنائیں گے۔۔۔
یہی لوگ جن کی بے عزتی کا ڈر ہے یا جن کے طعنوں کا خوف ہے کیا ان لوگوں نے کبھی آپ کے ساتھ تعاون کیا۔۔۔؟ یا آپ سےکبھی پوچھنے کی زحمت کی کہ حالات کیسے گزر رہے ہیں۔۔؟ یا آپ کا کسی مشکل اور معاملے میں ساتھ دیا۔۔۔
لوگوں کا تو کام ہے ٹانگیں کھینچنا۔۔۔ پیٹھ پیچھے باتیں کرنا۔۔۔ حوصلہ شکنی کرنا۔۔۔ چغلی و غیبت کر کے ضمیر و نفس کو خوش کرنا۔۔۔ اگر ہم لوگوں کی باتوں اور طعنوں کی پروا کرتے رہے, لوگوں کی باتوں پر توجہ دیتے رہے, لوگوں کے ڈر سے احساسِ کمتری میں مبتلاء ہوگئے تو ہم دنیا کا کوئی کام نہیں کر سکیں گے اور ایک دن فاقوں سے مر جائیں گے۔۔۔
لہذا کوئی بھی ایسا کام جس سے حلال رزق میسر ہو اس کو اپنا کر خود پر فخر کریں کہ اللہ نے محنت مزدوری کرکے حلال رزق کمانے کی ہمت اور توفیق دی۔۔۔

ہمارے آس پاس بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جو معذوری, بیماری اور حالات کی وجہ سے کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں۔۔۔ کرنا بہت کچھ چاہتے ہیں مگر معذوری, بیماری اور حالات کی وجہ سے کچھ کر نہیں سکتے۔۔۔
اگر آپ صحت مند ہیں۔۔۔ اللہ نے کسی بڑی بیماری اور آزمائش سے محفوظ رکھا ہوا ہے تو اپنے آپ کی قدر کریں۔۔۔ اللہ کا کروڑوں بار شکر ادا کریں۔۔۔ اور اپنی کامیابی کے لئے دل لگا کر جدوجہد کریں۔۔۔ محنت کو اپنا شعار بنا لیں۔۔۔
کامیابی آپ کے ارادے اور نیت سے صرف چند قدم کے فاصلے پر ہے۔۔۔

معیاری مصنوعات مناسب قیمت پر ملنے کا مرکز
19/05/2026

معیاری مصنوعات مناسب قیمت پر ملنے کا مرکز

سوات مشینری سینٹری سٹور کبل سوات خیبرپختونخوا پاکستان 03469277634
19/05/2026

سوات مشینری سینٹری سٹور کبل سوات خیبرپختونخوا پاکستان 03469277634

17/05/2026
 #سینٹری  #واٹرٹینک  #مصنوعات  #کبل  #سوات        #مضبوط  #پائیدار  سوات مشینری & سینٹری سٹور کبل
16/05/2026

#سینٹری #واٹرٹینک #مصنوعات #کبل #سوات
#مضبوط #پائیدار
سوات مشینری & سینٹری سٹور کبل

سوات مشینری سینٹری سٹورہمیشہ معیاری، قابلِ اعتماد اور انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ مصنوعات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے۔ہمارے ہاں دس...
14/05/2026

سوات مشینری سینٹری سٹور

ہمیشہ معیاری، قابلِ اعتماد اور انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ مصنوعات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے۔

ہمارے ہاں دستیاب ہیں:

✔ PPRC Pipes & Fittings – 100% Standard Quality
✔ ISO 9001:2015 Certified Products
✔ International Standards کے مطابق تیار شدہ مصنوعات

معیارات:
✅ DIN 16962
✅ DIN 8077
✅ DIN 8078

اعلیٰ معیار، مضبوطی، دیرپا کارکردگی اور اعتماد —
یہی ہماری پہچان ہے۔

#سینٹری #پائپ #واٹرٹینک #کوالٹی #ورائٹی
معیاری پائپ اور فٹنگز کا انتخاب کریں،
اپنے تعمیراتی منصوبوں کو محفوظ اور پائیدار بنائیں۔

سیوریج اور نکاسیٔ آب کے لیے مارکیٹ میں عموماً دو اہم اقسام کے PVC / uPVC پائپ استعمال کیے جاتے ہیں۔✔ Standard PVC Sewer ...
14/05/2026

سیوریج اور نکاسیٔ آب کے لیے مارکیٹ میں عموماً دو اہم اقسام کے PVC / uPVC پائپ استعمال کیے جاتے ہیں۔

✔ Standard PVC Sewer Pipe
یہ پائپ عموماً
BS EN 1401، ASTM D3034 اور ISO Standards
کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں، جو گھریلو اور کمرشل نکاسیٔ آب کے لیے موزوں سمجھے جاتے ہیں۔

✔ uPVC Sewer Pipe (Heavy Duty)
یہ عام PVC کے مقابلے میں زیادہ مضبوط، سخت (Rigid) اور دیرپا ہوتا ہے۔

خصوصیات:
✅ زیادہ وزن برداشت کرنے کی صلاحیت
✅ زیرِ زمین استعمال کے لیے بہترین
✅ لیکیج سے بہتر تحفظ
✅ زنگ اور کیمیکل سے محفوظ
✅ لمبی عمر اور مضبوط کارکردگی

صحیح سیوریج سسٹم کے لیے ہمیشہ معیاری اور اسٹینڈرڈ پائپ کا انتخاب کریں۔
معیاری پائپ مستقبل کے اخراجات اور مسائل سے بچاتے ہیں۔

13/05/2026

ھمیشہ معیاری مصنوعات استعمال کوشش کوئے

Address

Swat

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوات مشینری & سینٹری سٹور کبل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category