کٹوا بریانی Katwa Biryani

کٹوا بریانی Katwa Biryani تخت بھائی میں پہلی بار ایک منفرد ذائقے کے ساتھ کٹوا بریانی اور کوئٹہ چائے پراٹھا
کٹوا بریانی کے لئے 2 گھنٹے پہلے آرڈر دیا کریں

 #الحمدللہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قیمتوں میں کمی کی توفیق پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں #الحمدللہ
17/02/2026

#الحمدللہ
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قیمتوں میں کمی کی
توفیق پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں
#الحمدللہ

13/12/2025

@

01/11/2025

تخت بھائی کا سب سے مشہور بریانی پوائنٹ
#کٹوابریانی منفرد ذائقے کے ساتھ ۔
#الحمدللہ دو سالوں سے کوالیٹی کو برقرار رکھ کر مسلسل محنت کا نتیجہ یہ ہے کہ ہمارے منفرد ذائقے کی وجہ سے دن بدن بریانی کے ڈیمانڈ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

قلیل مدت میں بڑی کامیابی کا کریڈیٹ تخت بھائی کے لوگوں کو جاتا ہے کیونکہ روز اؤل سے ہمیں سپورٹ کرنے کے علاؤہ مفید مشوروں سے بھی نوازا گیا،

#انشاء اللہ

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کے سپورٹ سے کامیابی کی سیڑھی پر چڑھنے کیلئے تیار ہیں،

آئیے! اپنے شہر تخت بھائی کے تعمیر و ترقی کیلئے مل کرکام کرنے کا عزم کریں
#کٹوابریانی #انشاءاللــّٰـــــه #الحمدللہ النور کوئٹہ کیفے اینڈ کٹوا بریانی Jalal Safi Muhammad Arshad Zahid Ullah Zahid Hammad Khan Ibrahim Shah

27/10/2025

#کٹوابریانی تخت بھائی
Winner 🏆
محمد سنان کا تعلق تخت بھائی مزدور آباد سے ہے،
کٹوا بریانی کے دوسرے قرعہ اندازی میں خوش قسمت کسٹمر ہے، جس نے بذریعہ قرعہ اندازی سمارٹ فون حاصل کیا ۔

#انشاءاللــّٰـــــه
اگلے قرعہ اندازی میں ایک عدد موٹر سائیکل ہوگا ، جو کہ ہمارے طرف سے معزز کسٹمرز کیلئے ایک تحفہ ہوگا

آپ سب کے اعتماد کا بہت شکریہ
النور کوئٹہ کیفے اینڈ کٹوا بریانی
03125253596

26/10/2025

تخت بھائی کا سب سے مشہور بریانی پوائنٹ
النور کوئٹہ کیفے اینڈ کٹوا بریانی
بلمقابل تحصیل کمپلیکس مالاکنڈ روڈ تخت بھائی

#الحمدللہ تین سالوں سے کوالیٹی کو برقرار رکھ کر مسلسل
محنت کا نتیجہ یہ ہے کہ ہمارے منفرد ذائقے کی وجہ سے دن بدن بریانی کے ڈیمانڈ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

قلیل مدت میں بڑی کامیابی کا کریڈیٹ تخت بھائی کے لوگوں کو جاتا ہے کیونکہ روز اؤل سے ہمیں سپورٹ کرنے کے علاؤہ مفید مشوروں سے بھی نوازا گیا،

#انشاءاللــّٰـــــه

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کے سپورٹ سے کامیابی کی سیڑھی پر چڑھنے کیلئے تیار ہیں،
اپنے شہر تخت بھائی کے تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے

21/10/2025

#الحمدللہ دوسرا قرعہ اندازی مکمل
winner کون ؟

#کٹوابریانی
النور کوئٹہ کیفے اینڈ کٹوا بریانی تخت بھائی

01/10/2025

500 روپے میں سمارٹ فون حاصل کریں۔
#الحمدللہ 7 ستمبر کے کامیاب عرقہ اندازی کے بعد #کٹوابریانی تخت بھائی ایک مرتبہ پھر لا رہا ہے بڑا #آفر۔۔۔۔۔۔
بذریعہ قرعہ اندازی حاصل کریں ایک عدد سمارٹ فون، وہ
۔بھی صرف 500 روپے کی خریداری پر

تو آئیے اور اس بہترین آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔
پتہ: النور کوئٹہ کیفے اینڈ کٹوا بریانی مالاکنڈ روڈ بلمقابل تحصیل کمپلیکس تخت بھائی
03125253596 / 03459364130

07/09/2025

#الحمدللہ قرعہ اندازی ہوگئی۔۔۔
کٹوا بریانی تخت بھائی کی طرف سے سمارٹ فون📱 بذریعہ قرعہ اندازی کس کو مل گیا ؟
جانئیے اس ویڈیو میں!

ملاکنڈ روڈ بلمقابل تحصیل بلڈنگ تخت بھائی

04/09/2025


#الحمدللہ مختصر عرصے میں کامیابی اہلیان تخت بھائی کی بھرپور تعاؤن اور ہمارا معیار ہے
#انشاءاللہ اسی اعتماد اور تعاون کے ساتھ بتوفیق خدا آگے بڑھ کر تخت بھائی کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کریں گے

Address

Takht Bai

Telephone

+923125253596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کٹوا بریانی Katwa Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share