A Qadir Baloch

  • Home
  • A Qadir Baloch

A Qadir Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A Qadir Baloch, Grocers, .

افطاری بانڈ تے ہوئے 5⃣6⃣
10/03/2026

افطاری بانڈ تے ہوئے 5⃣6⃣

Virat Kohli No T20 king 👍 Babar is Always King
18/02/2026

Virat Kohli No T20 king 👍 Babar is Always King

18/02/2026

Miss you Muhammad Rizwan🙏😥

13/02/2026

Pak vs india bowling💪 👀❤

خُواجہ نافع کو جب کِھلانا ہی نہیں تھا تو ٹیم میں پانی اُٹھانے کیلیئے شامل کیا٬ مِہربانی کرکے اگر کِھلانا نہیں تُو وَقتی ...
13/02/2026

خُواجہ نافع کو جب کِھلانا ہی نہیں تھا تو ٹیم میں پانی اُٹھانے کیلیئے شامل کیا٬ مِہربانی کرکے اگر کِھلانا نہیں تُو وَقتی طور پر اِسے ڈُومیسٹک کھیلنے بھیج دیں٬ ٹِیلنٹ ضائع نہ کریں خُدارا٬ 🙏🫠🇵🇰

09/02/2026

15 February 🤣😜

عثمان خان نے قسم سے رُلا دیا… 😢🇵🇰آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پریس کانفرنس میں عثمان خان نے جو بات کہی، وہ ہر...
02/02/2026

عثمان خان نے قسم سے رُلا دیا… 😢🇵🇰
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پریس کانفرنس میں عثمان خان نے جو بات کہی، وہ ہر حساس دل کو چھو گئی 💔
عثمان خان کا کہنا تھا:
"آپ لوگ جتنی تنقید کرنی ہے ہم پر کریں، مگر اتنا خیال ضرور رکھیں کہ ہماری بھی فیملیاں ہیں۔ وہ بھی سوشل میڈیا دیکھتی ہیں۔ کوئی ایسی بات نہ کریں جس سے ہماری فیملی کے کسی فرد کو ہمیں طعنہ دینا پڑے۔"
واقعی یار… 😔
آج کل عثمان خان پر جس طرح ذاتی تنقید کی جا رہی ہے، وہ سراسر غلط اور تکلیف دہ ہے۔
تنقید کارکردگی پر ہونی چاہیے، کردار پر نہیں ❌
کھلاڑی بھی انسان ہوتے ہیں، ان کے بھی جذبات ہوتے ہیں، ان کے گھر والے بھی ہوتے ہیں ❤️
کاش ہم جیت سے پہلے بھی اور ہار کے بعد بھی انسانیت نہ بھولیں 🙏

🏏 ❤️ ❌
🇵🇰
🤍
💪

01/02/2026

22/01/2026

Muhammad Rizwan Miss you😘

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Qadir Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share