Banana Goods Union Tando Allahyar -Official

Banana Goods Union Tando Allahyar -Official Banana Goods Union Tando Allahyar -Official

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر اور عہدیداروں نے حیدرآباد میں نو منتخب صدور و عہداران کو مبارکباد دی اور لون...
26/01/2026

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر اور عہدیداروں نے حیدرآباد میں نو منتخب صدور و عہداران کو مبارکباد دی اور لونگی کا تحفہ پیش کیا۔

ٹنڈوالہیار یونین نے حیدرآباد یونین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر سندھ بھر میں یونین کو مضبوط کرنے کا عہد کیا۔

انفارمیشن سیکریٹری
نبیل کشمیری

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد جسکانی اور عہدیداروں نے شرجیل کشمیری کو نٸے آفس پر شفٹ ہونے پر مبارکبا...
15/11/2025

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد جسکانی اور عہدیداروں نے شرجیل کشمیری کو نٸے آفس پر شفٹ ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
شرجیل کشمیری کی طرف سے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد ...
03/10/2025

ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد جسکانی اور انفارمیشن سیکریٹری نبیل کشمیری نے ایس ایس پی ہاٶس پر مبارکباد دی ۔

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کی آج بروز جمعرات 18 سمبر کو ٹنڈوالہیار ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے ارشاد جسکانی کی صدار...
18/09/2025

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کی آج بروز جمعرات 18 سمبر کو ٹنڈوالہیار ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے ارشاد جسکانی کی صدارت میں میٹنگ ہو۔

میٹنگ میں یونین کے میمبران پلاٹ اونرز نے شرکت کی,

میٹنگ میں معزز میمبران کو ٹرک اسٹینڈ ٹنڈوالہیار یونین کے لیے لی گٸی زمین کے معاملات سے آگاہ کیا اور میمبران سے پلاٹنگ کے حوالے سے مشاورت ہوٸی,

إن شاءالله عنقریب ٹرک اسٹینڈ ٹنڈوالہیار کے قیام کی سنگِ بنیاد رکھی جاٸیگی اور ٹنڈوالہیار کے گڈز ٹرانسپورٹرز کے سہانے خواب کو پایا تکمیل تک پہنچایا جاٸیگا۔

انفارمیشن سیکریٹری
نبیل کشمیری

بتاریخ 01/09/2025 کو ٹنڈوالہیار یونین میں دو فریقین کے مابین معاملے کا فیصلہ ہوا۔چند روز قبل ٹنڈوالہیار یونین کے میمبر ک...
01/09/2025

بتاریخ 01/09/2025 کو ٹنڈوالہیار یونین میں دو فریقین کے مابین معاملے کا فیصلہ ہوا۔

چند روز قبل ٹنڈوالہیار یونین کے میمبر کی گاڑی کا وزن 300 من سےزیادہ آیا جس پر ڈراٸیور نے ضد کر کے گاڑی کھڑی کردی اور بلیک میل کیا کہ مال اتارو ورنہ گاڑی کھڑی رہے گی جو کہ گاڑی ٹرانسپورٹ آفس پر ایک رات کھڑی رہی اگلے روز وزن کم کر کے گاڑی کو روانہ کیا اور کرایہ روک لیا گیا۔

بعد ازاں جب یہ مسٸلہ یونین میں آیا تو دونوں فریقین کو بلایا اور ٹرک کے اونر جو کہ ملتان کا رہاہشی ہے اسے بھی مدعو کیا سارا مسٸلہ سنا جس میں ٹرک ڈراٸیور اور ٹرک کا مالک مکمل قصوروار نکلے

لہذا ٹنڈوالہیار یونین کے ناٸب صدر پرویز خواجہ نے فیصلہ کیا اور ٹرک کے مالک پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عاٸد کیا
ٹرک اونر اور ڈراٸیور نے اپنی غلطی تسلیم کی معذرت کی اور اس فیصلے کو تسلیم کیا۔

انفارمیشن سیکریٹری
نبیل کشمیری۔

15/07/2025

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے جنرل سیکریٹری حاجی امتیاز پٹھان کے بڑے بھاٸی حاجی شوکت پٹھان کا انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ کیلیے 2.15 دوپہر انکی رہاٸش گاہ نصرپور روڈ ٹنڈالہیار سے جنازہ اٹھایا جاٸیگا۔

فاتحہ کیلیے تدفین کے بعد حاجی امتیاز صاحب کے آفس پر احباب بیٹھیں گے۔

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد جسکانی ناٸب صدر پرویز خواجہ انفارمیشن سیکریٹری نبیل کشمیری نے ڈی سی ٹن...
15/05/2025

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین ٹنڈوالہیار کے صدر ارشاد جسکانی ناٸب صدر پرویز خواجہ انفارمیشن سیکریٹری نبیل کشمیری نے ڈی سی ٹنڈوالہیار نور مصطفٰی لغاری سے ڈی سی آفس ٹنڈوالہیار میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوٸی

ڈی سی ٹنڈوالہیار نے یونین کے ہر جاٸز مسٸلے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواٸی۔

انفارمیشن سیکریٹری
نبیل کشمیری

20/04/2025

وکلا کی طرف سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کرنے پر ٹنڈوالہیار یونین کے صدر اور عہدیداروں کا ویلکم کیا گیا۔

آل سندھ بنانا گڈز ٹرانسپورٹرز یونین ٹنڈوالہیار کے صدر و عہدیداران اور میمبران ببرلو باٸے پاس احتجاج میں شرکت اور وکلا سے...
20/04/2025

آل سندھ بنانا گڈز ٹرانسپورٹرز یونین ٹنڈوالہیار کے صدر و عہدیداران اور میمبران ببرلو باٸے پاس احتجاج میں شرکت اور وکلا سے اظہار یکجہتی کیلیے روانہ۔

کینال سمورا نامنظور
دریا پر ڈاکہ نامنظور۔

نبیل کشمیری
انفارمیشن سیکریٹری سندھ

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین سندھ کینالوں کے خلاف وکلا کے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتی ہے ٹنڈوالہیار سے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز ...
18/04/2025

بنانا گڈز ٹرانسپورٹ یونین سندھ
کینالوں کے خلاف وکلا کے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتی ہے ٹنڈوالہیار سے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز اور زمیندار دوست ببرلو باٸے پاس کیلیے روانہ ۔

سندھ بھر میں جہاں جہاں کینالوں کے خلاف احتجاج ہورہا ہے چاہے وہ کسی سیاسی سماجی پارٹی کی طرف سے ہو بنانا گڈز یونین سندھ انکی حمایت جاری رکھے گی۔

سندھ دریا پر چھ کینال
نامنظور نامنظور

نبیل کشمیری
انفارمیشن سیکرٹری سندھ۔

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banana Goods Union Tando Allahyar -Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banana Goods Union Tando Allahyar -Official:

Share