02/03/2026
ہزاروں برج خلیفہ پاکستان کے شاہین ، فتح اور ابابیل پر قربان ❤️
عربوں کی تیل کی دولت عیاشیوں اور برج خلیفہ بنانے میں صرف ہوئی اور پاکستان نے پیٹ پر پتھر باندھ کر سنت نبوی نبھائی اور قرآن کی اس آیت پر عمل پیرا رہا کہ
"وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ..."
ترجمہ:
"اور تم ان کے مقابلے کے لیے جہاں تک ہو سکے قوت اور بندھے ہوئے گھوڑے تیار رکھو."