محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک

  • Home
  • Pakistan
  • Tank
  • محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک

محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک, Grocers, Boltanabad, Tank.

🌿 محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک
خالص دیسی گھی، قدرتی شہد اور وزیرستانی زیتون کا تیل —
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ۔ 🍯🧈🫒🇵🇰
اعتماد، معیار اور خالص ذائقے کی پہچان۔

چند دنوں کے لیے گاؤں روانگی ✨دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤝🍯
24/05/2026

چند دنوں کے لیے گاؤں روانگی ✨
دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤝🍯

الحمدللہ 🤝🍯آپ لوگوں کی محبت اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔عید کی وجہ سے پارسل بکنگ عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے،ان شاءاللہ ...
23/05/2026

الحمدللہ 🤝🍯
آپ لوگوں کی محبت اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔
عید کی وجہ سے پارسل بکنگ عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے،
ان شاءاللہ عید کے بعد دوبارہ پہلے سے بہتر انداز میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے ❤️

17/05/2026

تجارت کی دنیا اور میں۔۔۔۔۔!!

الحمدللہ اللہ تعالیٰ عزوجل کا مالا نہایا شکر ہے کہ
اسباق یعنی دورانِ علم و تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی مزدوری اور محنت بھی جاری رکھا ہوا ہے،
تھکتا ہوں، کبھی کبھار ظہرانہ سے بھی قاصر ہوتا ہوں پر اپنی محنت، خالصیت اور معیاری کوالٹی کا امتیاز سے خوش ہوکر خود بھی نفع کماتا ہوں اور یہی خدمت تصور کرکے عبادت سمجھتا ہوں اور سب سے بڑھ کر محنت اور نفع پر تب خوش ہوتا ہوں جب کسٹمر معیار و مقدار سے مطمئن ہوکر اگلی بار آرڈر دیکر مدح کلمات سے نوازے،
جی ہاں
پوسٹ لگانے کا مقصد یہی ہے کہ
حلال کمائی عبادت بھی ہے اور تجارت بھی،
آج اپنی پارسل تیار کرنے میں مگن تھا کہ
بہت ہی پیارا دوست اور بولتا قلم کا دل جیت لکھاری ابــــرار البــــدری نے ویڈیو بنائی تھی اور ایڈیٹ کرے واٹس ایپ کیا تو مناسب سمجھا کہ آپ کے ساتھ بھی شئیر کروں، دوستوں کی محبت اور سپورٹ کا شکریہ دل سے،
الحمدللہ
روزانہ کی بنیاد پاکستان کے کونے کونے میں ہمارے پارسل پہنچتے ہیں اور آپ کو گھر کی آنگن میں پہنچ جاتے ہیں، اور گھر کے دروازے پر آپ وصول کرسکتے ہیں
کبھی ضرورت پڑی ہماری خدمات حاضر ہیں

13/05/2026

الحمدللہ! 🍯🐝
خالص چھوٹی مکھیوں کا شہد — قدرتی ماحول سے حاصل کردہ۔
ہماری کوشش یہی ہے کہ آپ تک صاف، خالص اور معیاری چیز پہنچے۔

جو دوست اصل شہد کے خواہش مند ہیں، وہ ایک بار ضرور ٹرائی کریں 🤝
ان شاءاللہ معیار اور خالصیت میں فرق خود محسوس ہوگا۔

📞 رابطہ: 03042388280
📦 ڈیلیوری پورے پاکستان میں موجود

10/05/2026

آپ سب کے علم میں میری تجارت کی دنیا سے واقف ہے کہ میں عرصہ دراز سے شہد، گھی اور زیتون کا کاروبار کرتا ہوں
خالصیت اور امتیازی بات یہ ہے کہ
معیار اور مقدار بالخصوص کوالٹی کی بہتری کی کوشش مزید اچھا کرنے میں ہماری ہمت جاری ہے
آج خالص مکھی شہد کے حوالے مکتبہ حمادیہ کے اونر مولنا محسن صاحب نے کمینٹ سیکشن چھتہ سے اخذ شہد کی خواہش ظاہر کی ہے
تو بندہ نواز نے فوراً اس خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے ان کے مکتبہ میں جھتہ سے اخذ شہد سے لطف اندوز ہوے
لہذا
اگر آپ کو بھی خالص شہد کی طلب ہیں
تو ہماری خدمات ہمہ وقت حاضر ہیں
آپ جہاں بھی ہیں ہماری خدمات آپ کو پہنچ سکتے ہیں

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03042388280

03/05/2026

الحمدللہ!
ایک بار پھر دیسی گھی اور 5 کلو اعلیٰ کوالٹی خالص شہد کا پارسل 🍯📦
فیصل آباد کی طرف روانہ 🤝
آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ۔
جو حضرات خالص چیز کے خواہش مند ہیں، وہ رابطہ کریں۔
خاص طور پر جو دوست گرمیوں میں چھوٹی مکھیوں کا شہد استعمال کرتے ہیں، وہ ایک بار ہمارا دیسی گھی اور شہد ضرور ٹرائی کریں۔
📞 03042388280

26/04/2026

ہمارے ہاں دیسی گھی اور شہد معیاری کوالٹی اور مناسب قیمت پر مل سکتے ہیں
تجارت کی دنیا میں جب سے ہم نے قدم رکھا اپنے بال بچوں کیلئے صرف رزق نہیں بلکہ جائز اور حق حلال کمانے کا عہد کرچکا ہوں
اپنے بیشمار اساتذہ کرام اور والدین کی مشترکہ وصیت پر عمل پیرا کرتے ہوئے کوشش کرتا ہوں کہ
دیسی گھی اور شہد میں معیار اور مقدار اور ساتھ میں اپنے کسٹمرز کے دل جیتنے کیلئے اور وہ محاورہ "چے لژ خوارہ تل خوارہ" کا مصداق بنانے کی کوشش کروں گا
اگر آپ کو بھی خالص شہد اور گھی اور ساتھ میں وزیرستان کے خالص زیتون تیل کی چاہت ہوں تو ایک بار چیک اپ کیلئے تشریف لاۓ
چاہت آپ کی زمہ داری ہماری

الحمدللہ!20 کلو خالص شہد 🍯📦منزل کی طرف رواں دواں —ہر قطرہ اعتماد کے ساتھ۔محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک
25/04/2026

الحمدللہ!
20 کلو خالص شہد 🍯📦
منزل کی طرف رواں دواں —
ہر قطرہ اعتماد کے ساتھ۔
محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک

21/04/2026

#الحمدللہ 🤍
معز کسٹمر کے وزیرستان کے خالص شہد کے آرڈر روانہ کر دیے گئے ہیں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔ معیار اور دیانت ہماری پہچان ہے۔
آرڈر کے لیے رابطہ: 03042388280

16/04/2026

الحمدللہ!
چھوٹی مکھیوں کا خالص شہد اور دیسی گھی آج مختلف علاقوں کی طرف روانہ کر دیا گیا۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔
📞 03042388280

13/04/2026

یہ ہے خالص چھوٹی مکھیوں کا شہد 🍯🐝
قدرتی ماحول میں تیار ہونے والا اصل شہد۔
ایسی خالصیت ہر جگہ نہیں ملتی۔
📞 03042388280

Address

Boltanabad
Tank
29432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد عمر دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر ٹانک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category