ہر خبر آپ تک

ہر خبر آپ تک follow me

25/09/2025

ڈی آئی خان بھکر روڈ پر پیش آیا افسوس ناک واقعہ ۔

25/09/2025

آخرکار 28 دن گزرنے کے بعد ٹریکٹر پانی سے نکل آیا آپ سب کی دعائیں اور ہماری محنت رنگ لے آئی
Follow and share zaror kary

25/09/2025

ٹانک نا معلوم افراد نے وزیرستان روڈ پر ڈبرہ کے قریب سویلین گاڑی کو قبضے میں لے لیا
Follow and share zaror kary

ڈی آئی خان/ فائرنگ ڈی آئی خان۔ عید گاہ بٹھہ چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس ڈی آئی خان۔ فائرنگ سے سابق فوجی ف...
17/02/2025

ڈی آئی خان/ فائرنگ
ڈی آئی خان۔ عید گاہ بٹھہ چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ فائرنگ سے سابق فوجی فضل شاہ شہید ۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ فضل شاہ کو عید گاہ میں گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
ڈی آئی خان ۔ شہید فضل شاہ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد کنٹریکٹ پر پولیس کانسٹیبل بھی بھرتی رہے ۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے
Follow zaror kary

  یہ لڑکا اس وقت لاری اڈہ میں موجود ہے، اپنا نام فہد اور والد کا نام کفایت ساکن ملنگ اڈہ بتاتا ہے، ورثاء رابطہ فرمائیں۔0...
17/02/2025


یہ لڑکا اس وقت لاری اڈہ میں موجود ہے، اپنا نام فہد اور والد کا نام کفایت ساکن ملنگ اڈہ بتاتا ہے، ورثاء رابطہ فرمائیں۔
03467865343
وارث خان سابق چیرمین محلہ حقداد آباد لکی مروت
Follow and share zaror kary

  شکئی پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ .حملے کے نتیجے میں  پولیس کانسٹیبل صدیق بودین خیل جان کی باز...
15/02/2025


شکئی پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ .حملے کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل صدیق بودین خیل جان کی بازی ہار گئے.

تلاش گمشدگیٹانک کے علاقے کوڑو خان سے لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری؛گزشتہ روز دن 12 بجے کے بعد، تین دوست جو کوڑو خان کے علا...
15/02/2025

تلاش گمشدگی
ٹانک کے علاقے کوڑو خان سے لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری؛
گزشتہ روز دن 12 بجے کے بعد، تین دوست جو کوڑو خان کے علاقے سے غائب ہوگئے تھے، ان کی تلاش جاری ہے۔ ان تینوں کا 24 گھنٹے گزرنے کے بعد ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، اور ان کی تحفظ کے متعلق کافی تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ پکچر میں نظر آنے والے 2 نوجوانوں کے ساتھ ایک نوجوان اور بھی ہے؛
اس کے نام یہ ہیں:
1. عبدالوہاب
2. زکریا
3. عبدالوہاب المعروف وہابی
اگر کوئی بھی بھائی ان 3 نوجوانوں کو کسی بھی مقام پر دیکھے یا ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات رکھتا ہو، تو براہ کرم فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں آپ کا تعاون ناگزیر ہے اور ان کی جلد بازیابی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
03469289156

لکی مروت: حاجی گل وانڈہ کے ساتھ ڈاکیتی۔ ڈرائیورں کو لوٹ لیا گیا اور کئی گاڑیوں کے شیشے تھوڑ دیے۔۔Follow and share zaror ...
14/02/2025

لکی مروت: حاجی گل وانڈہ کے ساتھ ڈاکیتی۔ ڈرائیورں کو لوٹ لیا گیا اور کئی گاڑیوں کے شیشے تھوڑ دیے۔۔
Follow and share zaror kary

14/02/2025

آفسوس ناک خبر
ڈیرہ اسماعیل خان
👇

خدا کے لیے کچھ تو ترس کھاو ٹانک عوام پر...آج کل کے دور میں جو کام گھنٹوں میں ہونا چاہیے تھا ٹانک میں وہ کام مہینوں میں ن...
14/02/2025

خدا کے لیے کچھ تو ترس کھاو ٹانک عوام پر...
آج کل کے دور میں جو کام گھنٹوں میں ہونا چاہیے تھا ٹانک میں وہ کام مہینوں میں نہیں ہورہا😭
ٹانک
صابر بازار میں عوام مشکلات سے دوچار
ترقیاتی کام میں سست روی سے عوامی مسائل اور بڑھ گئے
آئے روز بازار کے بیچوں بیچ گاڑیاں پھنس جاتی ہیں جسکی وجہ سے بچے بوڑھے نوجوان، عورتوں کو شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں
صابر بازار جہاں کام کو ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے یہاں گرلز ہائی سکول اور گرلز ڈگری کالج بھی ہے
چھٹی کے ٹائم لڑکیوں کا گزرنا محال ہوتا ہے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے
ڈپٹی کمشنر ٹانک
ایم پی اے عثمان خان بیٹنی
ایم این اے داور خان کنڈی
و دیگر متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس مسلے کے فوری حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کئے جائیں

13/02/2025

دردناک واقع 😭 👇
صوابی/ یارحسین میں اپنے چار بچوں کو ذبح کرنے وار خودکشی کرنے والے باپ کی وائس ریکارڈنگ ۔وائرل۔۔۔۔
Follow and share zaror kary

گاؤں مانتوئی بدر اپر جنوبی وزیرستان میں ایک اور معصوم کی زندگی برباد ہو گئی 😭😭دیہاڑی دار عطاءاللہ جان زندگی کے پئیے کو ب...
13/02/2025

گاؤں مانتوئی بدر اپر جنوبی وزیرستان میں ایک اور معصوم کی زندگی برباد ہو گئی 😭😭
دیہاڑی دار عطاءاللہ جان زندگی کے پئیے کو بمشکل دھکا دے رہا تھا صبح دیہاڑی کے لیے نکلا اپنے بال بچوں کی رزق کی خاطر اس دوران لینڈ مائنز پھٹنے سے اس کی ایک پاؤں ضائع ہو گئی 💔💔
گھر کے گزر بسر بہت مشکل سے ہوتی ہے اپ سب خیر حضرات سے التماس ہے کہ اس بندہ لاچار کی بہت مدد کی جائے

😭😭0305177995پرسنل کنٹیکٹ نمبر

ایزی پیسہ ،محمد یونس 03481199171
جاز کیش ، عرفان اللہ خان 03002232108
وٹسپ ، 03049673371
THE BANK OF PUNJAB TANK
PK72BPUN6020234934200011
Jugno Welfare Foundation

Address

Ilyas Masjid
Tank

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہر خبر آپ تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category