Ghafoor Damani Offical

Ghafoor Damani Offical یہ میرا نایا پیج ہے اس پر آپ لوگوں کو گپ شپ شوغل اور مزاہیہ وڈیوز ملینگے لہزا آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے well to my profile

😔😔
02/09/2026

😔😔

ڈیرہ اسماعیل خان مسگراں گیٹ اور بیساکھی گراؤنڈ کے درمیان سرکلر روڈ کی کھدائی کے دوران فرعون کے موٹر سائیکل 🏍️ کا پلگ برآ...
01/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان
مسگراں گیٹ اور بیساکھی گراؤنڈ کے درمیان سرکلر روڈ کی کھدائی کے دوران فرعون کے موٹر سائیکل 🏍️ کا پلگ برآمد عالمی ماہرین نے ڈیرہ اسماعیل خان کا رخ کر لیا🤪😂

Right 👍
30/08/2026

Right 👍

30/08/2026

14 اگست ڈیرہ اسماعیل خان

ٹانک: منجی خیل چیک پوسٹ پر ڈائیورشن ختم، عوام کو ریلیفامن جرگے اور سیکٹر کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد بانی و چ...
21/08/2026

ٹانک: منجی خیل چیک پوسٹ پر ڈائیورشن ختم، عوام کو ریلیف

امن جرگے اور سیکٹر کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد بانی و چیئرمین سرائیکی قومی تحریک ٹانک، معوذ آرائیں کی کوششوں سے منجی خیل چیک پوسٹ پر قائم ڈائیورشن ختم کر دی گئی۔

ڈائیورشن کے خاتمے سے مین روڈ پر سفر کرنے والے شہریوں کو آمدورفت میں آسانی اور بڑی سہولت میسر آئے گی۔

عوامی مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی اس کوشش کو اہلِ علاقہ نے سراہا ہے۔

19/08/2026

اڈیالہ سے الشفاء،
الشفاء سے بنی گالہ،
اور پھر بنی گالہ سے سیدھا وزیراعظم ہاؤس! 🇵🇰

ان شاء اللہ ❤️✌️
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔

19/08/2026

اللّٰہ

15/08/2026

جنوبی افریقہ میں بھی 14 اگست جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ 🇵🇰❤️

افسوس
14/08/2026

افسوس

12/08/2026

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghafoor Damani Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghafoor Damani Offical:

Shortcuts

Share