حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی

  • Home
  • Pakistan
  • Tarbela
  • حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی

حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی, Health Food Shop, Tarbela.
(1)

"حرمین ٹریڈرز ! خالص دیسی گھی، اعلیٰ معیار کا بیری اور پلوسہ(پھلائی) کا 💯 فیصد خالص شہد اور قدرتی سلاجیت کا ایک با اعتمادادارہ ہے۔ ہماری مصنوعات آپ کی صحت اور توانائی کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔"

الحمدللہ!حرمین ٹریڈرز نام ہے اعتماد کا۔آج ایک نئے کسٹمر نے 5 کلو دیسی گھی کا آرڈر دیا اور ساتھ ہی ایڈوانس پیمنٹ بھی کر د...
15/01/2026

الحمدللہ!
حرمین ٹریڈرز نام ہے اعتماد کا۔
آج ایک نئے کسٹمر نے 5 کلو دیسی گھی کا آرڈر دیا اور ساتھ ہی ایڈوانس پیمنٹ بھی کر دی۔

آپ کو بھی خالص اور گارنٹی والا شہد، دیسی گھی، سلاجیت چاہئے تو ابھی رابطہ کریں۔

Wa.me/923110155030

الحمدللہ ثم الحمدللہ!ملک پاکستان کے بعد دوسرے ممالک میں بھی ہمارے دیسی گھی کو مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔آج ایک کسٹمر نے 3 ک...
11/01/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!

ملک پاکستان کے بعد دوسرے ممالک میں بھی ہمارے دیسی گھی کو مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

آج ایک کسٹمر نے 3 کلو دیسی گھی لیا ہے جو کہ دبئی بھیجا جائے گا۔
هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

اگر آپ کو بھی خالص اور ملاوٹ سے پاک دیسی گھی چاہیئے تو ابھی رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

سلاجیت 10 گرام کی پیکنگ میں بالکل فریش سٹاک آ گیا ہے۔ابھی منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔Wa.me/923110155030پورے پاکستان میں ڈ...
10/01/2026

سلاجیت 10 گرام کی پیکنگ میں بالکل فریش سٹاک آ گیا ہے۔

ابھی منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

الحمدللہ! آج بروز منگل کے آرڈرز دس کلو دیسی گھی مانسہرہ کی طرف اور ایک کلو چیڑ کی پینیاں اپنے علاقے کے ایک کسٹمر کے حوال...
06/01/2026

الحمدللہ! آج بروز منگل کے آرڈرز
دس کلو دیسی گھی مانسہرہ کی طرف
اور ایک کلو چیڑ کی پینیاں اپنے علاقے کے ایک کسٹمر کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

سردی کا موسم اپنے عروج پر ہے۔
اگر آپ کو بھی خالص اور ملاوٹ سے پاک دیسی گھی، شہد یا سلاجیت کی تالاش ہے تو ابھی رابطہ کریں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

30/12/2025

خالص اور میعاری اشیاء کا قابلِ اعتماد ادارہ"حرمین ٹریڈرز"

ابھی آرڈر کے لئے لنک پر کلک کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

29/12/2025

الحمدللہ! ہمارے شہد کے بارے میں ایک کسٹمر کے خیالات

هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

آپ کو بھی میاری چیز چاہئے تو ابھی رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

آج آدھا کلو چیڑ کی خالص پینیاں اور ایک پاؤ شہد اپنے علاقے کے ایک کسٹمر کے حوالے کر دیا ہے۔الحمدللہ "حرمین ٹریڈرز" کے معی...
24/12/2025

آج آدھا کلو چیڑ کی خالص پینیاں اور ایک پاؤ شہد اپنے علاقے کے ایک کسٹمر کے حوالے کر دیا ہے۔

الحمدللہ "حرمین ٹریڈرز" کے معیار کی یہی پہچان ہے
کہ کسٹمر ایک دفعہ آرڈر کرنے کے بعد مستقل ہمارے ساتھ جڑ جاتے ہیں
اور پھر بار بار ہماری پراڈکٹس ہی لینا پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ کو بھی خالص اور ملاوٹ سے پاک قدرتی اشیاء کی تالاش ہے تو ابھی رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

"حرمین ٹریڈرز" پر سردیوں کے ایک بہت ہی خاص آئٹم کا شاندار اضافہ۔🌿 چیڑ کی خالص پینیاں 🌿❄️ سردیوں میں جسم کو طاقت، گرمی او...
23/12/2025

"حرمین ٹریڈرز" پر سردیوں کے ایک بہت ہی خاص آئٹم کا شاندار اضافہ۔

🌿 چیڑ کی خالص پینیاں 🌿

❄️ سردیوں میں جسم کو طاقت، گرمی اور توانائی فراہم کرنے والی بہترین سوغات!

دیسی گھی، اعلیٰ ڈرائی فروٹس اور خالص چیڑ سے تیار کردہ
جس کو روایتی طریقے سے گھر میں تیار کیا گیا ہے۔

فوائد!
💪بلغمی کھانسی، نزلہ، زکام میں آرام دیتا ہے
💪سانس کی نالی کو کھولتا ہے
💪سینے کی جکڑن کم کرتا ہے
💪پٹھوں کے درد
💪جوڑوں کے درد
💪سوجن میں آرام دیتا ہے

حرمین ٹریڈرز پر انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔

ابھی آرڈر کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں۔

Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

الحمدللہ! ڈھائی کلو چیڑ راولپنڈی کے لئے اور 3 پاؤ ایک لوکل کسٹمر کے لئے ڈال دی گئی ہے۔جو صبح ان شاءاللہ حوالے کر دی جائے...
22/12/2025

الحمدللہ! ڈھائی کلو چیڑ راولپنڈی کے لئے اور 3 پاؤ ایک لوکل کسٹمر کے لئے ڈال دی گئی ہے۔
جو صبح ان شاءاللہ حوالے کر دی جائے گی۔
اعلیٰ کوالٹی شہد، دیسی گھی، سلاجیت اور چیڑ کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

ایکسپورٹ کوالٹی بیری شہد چاہئے؟ ہم دینگے آپ کو کلو ، آدھا کلو اور پاؤ کی پیکنگ میں ہول سیل اور پرچون انتہائی مناسب قیمت ...
21/12/2025

ایکسپورٹ کوالٹی بیری شہد چاہئے؟
ہم دینگے آپ کو کلو ، آدھا کلو اور پاؤ کی پیکنگ میں ہول سیل اور پرچون انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ۔

ابھی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

الحمدللہ! آج بروز جمعہ کے آرڈر 50 گرام سلاجیت اور 10 کلو دیسی گھیاپنی منزل کی طرف روانہ کر دیے گئے ہیں۔هٰذَامِنْ فَضْلِ ...
19/12/2025

الحمدللہ! آج بروز جمعہ کے آرڈر
50 گرام سلاجیت
اور 10 کلو دیسی گھی
اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیے گئے ہیں۔

هٰذَامِنْ فَضْلِ رَبِّيْ۔

اگر آپ کو بھی شہد، دیسی گھی، سلاجیت یا چیڑ کی ضرورت ہے تو ابھی"حرمین ٹریڈرز"پر رابطہ کریں۔

آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں۔
Wa.me/923110155030

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

Address

Tarbela

Telephone

+923110155030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حرمین خوشبو محل اینڈ احرام سنٹر تربیلہ غازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share