Hanif Traders

Hanif Traders Hanif Traders Retra City

11/07/2026


25/04/2026

گندم پنجاب مارکیٹ
لیہ 8800-8850، بھکر 8800-8900، فتح پور 8750-8800، کلورکوٹ 8850-8875، جنڈانوالہ 8750-8825، کوٹ ادوو 8900-9000

🌾25 اپریل گندم مارکیٹ آسمان پہ 🌾گندم اپڈیٹ  تونسہ شریف ڈیر غازی خان پنجاب پاکستان 🌾گندم چکی کوالٹی 9400 سے 9500 روپے بور...
25/04/2026

🌾25 اپریل گندم مارکیٹ آسمان پہ
🌾گندم اپڈیٹ تونسہ شریف ڈیر غازی خان پنجاب پاکستان
🌾گندم چکی کوالٹی 9400 سے 9500 روپے بوری مارکیٹ موجودہ فروخت ریٹ

🌾آپکے ہاں گندم کی کیا صورتحال ہے ڈیلی ریٹ جاننے کے لیے account کو flowe کرو

#ڈیلی اپڈیٹ

#گندم

بین الصوبائی گندم ترسیل پر پابندی، خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیزظاہر پیر انٹرچینج پر 40 ٹن گندم اسمگلنگ کی کوشش ناکاممحکمہ ...
24/04/2026

بین الصوبائی گندم ترسیل پر پابندی، خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیز

ظاہر پیر انٹرچینج پر 40 ٹن گندم اسمگلنگ کی کوشش ناکام
محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی، ٹرالر تحویل میں لے لیا گیا
ملتان سے سندھ گندم منتقل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ظاہر پیر: محکمہ خوراک نے پنجاب سے سندھ گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے۔
ذرائع کے مطابق موٹروے انٹرچینج ظاہر پیر کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرالر کو روکا گیا۔ تلاشی کے دوران ٹرالر سے 40 ٹن گندم برآمد ہوئی، جسے مبینہ طور پر ملتان سے سندھ منتقل کیا جا رہا تھا۔
محکمہ خوراک کے عملے نے گندم سمیت ٹرالر کو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب سے دیگر صوبوں میں گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے بعد بغیر پرمٹ ترسیل کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور اس سلسلے میں محکمہ خوراک پنجاب پولیس کے تعاون سے کارروائیاں مزید تیز کر رہا ہے۔
#گندم #ظاہرپیر #پنجاب #سندھ #ملتان

           #سلور  #کراکری #سٹل #برتن
24/04/2026







#سلور #کراکری
#سٹل
#برتن

Address

Hanif Traders Retra City Near EidGah Masjid
Taunsa
32040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category