18/02/2023
درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ،،
ہمیں سب یاد ہے ذرا ذرا 🥀🥀