کوہ سلیمان ون نیوز

کوہ سلیمان ون نیوز 03228740979

23/08/2026
تلاش ورثاء تھانہ سٹی تونسہ پولیس کو بچہ ملا ہے جو اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو جانتا ہے تو ب...
21/08/2026

تلاش ورثاء
تھانہ سٹی تونسہ پولیس کو بچہ ملا ہے جو اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو جانتا ہے
تو بچہ اس وقت تھانہ سٹی تونسہ میں موجود ہے
برائے رابطہ
0331٫6969734
Please Share it 🙏

التماس ۔۔ہیلپ کی اشد ضرورت ہے پلیز لازمی تعاون کریں ۔ایزی پیسہ۔۔03451810771=حنیفہ بی بی
20/08/2026

التماس ۔۔ہیلپ کی اشد ضرورت ہے پلیز لازمی تعاون کریں ۔ایزی پیسہ۔۔03451810771=حنیفہ بی بی

تلاش گمشدہ تونسہ شریف کا رہائشی 5 سالہ محمد خان آج صبح گھر سے باہر گیا ابھی تک واپس نہیں آیا گھر والے انتہائی پریشان ہیں...
20/08/2026

تلاش گمشدہ
تونسہ شریف کا رہائشی 5 سالہ محمد خان آج صبح گھر سے باہر گیا ابھی تک واپس نہیں آیا گھر والے انتہائی پریشان ہیں، اگر کسی شخص کو اس کے بارے میں علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
برائے رابطہ
0331٫5153596
0331٫6933286
0333٫4003238
Please Share it 🙏

الحمدللہ آج بہت خوشی کا دن ہےایک سال بعد فیملی کی ملاقات اور دو دن کے اندر خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

الحمدللہ
آج بہت خوشی کا دن ہےایک سال بعد فیملی کی ملاقات اور دو دن کے اندر خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

اطلاع برائے گمشدہ سامانکل صبح بارتھی اڈے کے سامنے ایک رکشا کھڑا تھا کسی مسافر نے اپنا سامان رکشے پر رکھ کر بھول گیا۔ جب ...
03/08/2026

اطلاع برائے گمشدہ سامان
کل صبح بارتھی اڈے کے سامنے ایک رکشا کھڑا تھا کسی مسافر نے اپنا سامان رکشے پر رکھ کر بھول گیا۔ جب رکشہ ڈرائیور واپس آیا تو اس نے دیکھا کہ سامان رکشے پر موجود ہے۔ اس نے فوری طور پر اردگرد موجود دکانداروں سے بھی پوچھ گچھ کی، مگر سامان کے مالک کا پتہ نہ چل سکا۔
جس کسی کا بھی یہ سامان ہے، وہ براہِ کرم اپنی سامان کا شناخت بتا کر رکشہ ڈرائیور سے وصول کر لے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اصل مالک تک یہ اطلاع پہنچ سکے۔ جزاک اللہ ۔
03213927645

25/07/2026

امداد کی اپیل

تمام دوست احباب، بہنوں اور بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خدارا اس مجبور والد کی مدد کریں۔
ایک دکھی باپ کی فریاد ہے:
"میرا بڑا بیٹا دل کے مرض میں مبتلا ہے۔ میرے پاس جو کچھ تھا، میں اپنے بیٹے کے علاج پر خرچ کر چکا ہوں۔ اب میرے پاس علاج کے لیے بھی پیسے نہیں رہے۔ میں شدید پریشانی میں ہوں کہ اپنے بچے کا علاج کرواؤں یا گھر کے بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کروں۔"
آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ کسی مخیر شخص تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، آمین۔
براہِ کرم اس پیج کو فالو کریں۔ شکریہ۔
جیز کیش
03228740979

ہر دو فریق و بی ایم پی سب قابل احترام ہیں مگر زمینی تنازعات اندرونی و باہمی معاملات یا اختلافات کو غلط اور ناجائز الزاما...
25/07/2026

ہر دو فریق و بی ایم پی سب قابل احترام ہیں مگر زمینی تنازعات اندرونی و باہمی معاملات یا اختلافات کو غلط اور ناجائز الزامات میں بدل کر کسی بھی معزز فرد کو تنگ کرنے کی سوچ انتہائی شرمناک و معیوب ہے ظہور جلالانی کے دادا ایک عمر رسیدہ بزرگ کو محظ تعصب کی بنا پر ایف آئی آر میں گھسیٹنا انتہائی غلط ہے جس کی ہر باشعور فرد مذمت ہی کرتا ہے فریقین کو چاہیئے زمینی تنازعات اور اختلافات کو مل بیٹھ کر بلوچی روایات کے مطابق خوش اسلوبی اور فراخ دلی سے حل کریں

Address

Taunsa Sharif
Taunsa

Telephone

+3228740979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ سلیمان ون نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کوہ سلیمان ون نیوز:

Shortcuts

Share

Category