Marwato Gull

Marwato Gull Lakki Marwat aman cometi

 کرائے کے قاتلان "دہشتگردوں" کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی انتہائی ضروری ہے۔ یہ لکی مروت عوام کا سب سے پہلا اور بڑا مط...
14/01/2026


کرائے کے قاتلان "دہشتگردوں" کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی انتہائی ضروری ہے۔ یہ لکی مروت عوام کا سب سے پہلا اور بڑا مطالبہ ہے۔

کہ اگر سہولت کاروں کے خلاف حقیقی معنوں میں کارروائی کی گئی تو لکی مروت کی سرزمین سے دہشتگردی جڑ سے ختم ہوجائے گی۔
انعام چئیرمین

#نوٹ: کرائے کے قاتلان "دہشتگردوں" کے تین قسم کے سہولت کار ہیں:
#عوام میں سے سہولت کار: ان سہولت کاروں میں سے دہشتگردوں کے رشتہ دار اور عام عوام شامل ہیں۔

#خواص میں سے سہولت کار: ان سہولت کاروں میں سے منتخب نمائندے، سیاستدانان، خانان، ملایان، مشران اور جرگوں کے مداریان شامل ہیں۔

#سرکار میں سے سہولت کار: ان سہولت کاروں میں سے سرکار کے اداروں کے لوگ شامل ہیں۔

کاشف گل او😭محمود گل😭 اللہ تعالیٰ دے دوڑہ تہ جنتونہ ورنصیب کی۔۔۔۔۔😭😭😭😭لہ دنیا لاڑال⚰️⚰️⚰️
08/01/2026

کاشف گل او😭محمود گل😭 اللہ تعالیٰ دے دوڑہ تہ جنتونہ ورنصیب کی۔۔۔۔۔😭😭
😭😭لہ دنیا لاڑال⚰️⚰️⚰️

07/01/2026

 کواڈکاپٹر، چین بکتر بند گاڑیاں اور دیگر جنگی سامان اگر ریاست نے ہمیں ایک ہفتے کے اندر اندر فراہم نہ کیا،تو ہم لکی مروت ...
06/01/2026


کواڈکاپٹر، چین بکتر بند گاڑیاں اور دیگر جنگی سامان اگر ریاست نے ہمیں ایک ہفتے کے اندر اندر فراہم نہ کیا،
تو ہم لکی مروت پولیس جوان مروت قوم کے ساتھ مل کر ہر قسم قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔
ہمارا یہ قدم برداشت سے باہر ہوگا۔
خالد خان
صدر پولیس کمیٹی
لکی مروت پولیس

Address

Tajori Lakki Marwat Distt Lakki Marwat Kp
Teri Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwato Gull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category