07/09/2025
خدا کی قسم دل خوش ہو جاتاہے جب گرین شرٹ کو چمپئین بورڈ کے ساتھ دیکھتا ہوں
خدا کے واسطے ابھی بھی وقت ہے ملک کے خلاف بک بک بند کرو پاکستان کا سوچو کسی فرد واحد کے لیے اپنی ٹیم کے لیے بدعائیں مانگنا بند کرو
کرکٹ سے پیار کرو کرکٹر سے نہی کوی بھی شخص پاکستان سے بڑھ کر نہی
پاکستان زندا باد