31/05/2026
🍉 تربوز ریٹس اپڈیٹ 🍉
📍 توردھیر سبزی منڈی
📅 31/5/2026 —
الحمدللہ آج تربوز کے ریٹس میں کافی تیزی دیکھنے میں آئی 📈
🚛 لوڈر تربوز ریٹ:
💰 30,000 سے 45,000 تک
اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے 🤲