Minii Vlogger

  • Home
  • Minii Vlogger

Minii Vlogger Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minii Vlogger, Grocers, Makkah Mart Model Town B Gallah Mandii BWP, .

Time travel bread 🍞🍞
13/12/2024

Time travel bread 🍞🍞

15/11/2024
🐅شیر کی حکمت:ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔🐖خنزیر نے کہا: "مجھ سے لڑو!"شیر نے جواب دیا: "تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق...
15/11/2024

🐅شیر کی حکمت:
ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔
🐖خنزیر نے کہا: "مجھ سے لڑو!"
شیر نے جواب دیا: "تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!"
خنزیر نے کہا: "اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!"
شیر نے کہا: "تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!"

🤔 بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے!
🤔 کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔
🤔جب آپ نیچ لوگوں سے ان کے طریقے سے لڑتے ہیں تو آپ ان کے ساتھ برابر ہو جاتے ہیں!

یہ بوتل 8 روپے کی ملتی تھی اور 2 روپے دکاندار کے پاس رکھوانے پڑتے تھے کہ خالی بوتل دے کر وہ 2 روپے واپس ملتے تھے آج بھی ...
19/10/2024

یہ بوتل 8 روپے کی ملتی تھی اور 2 روپے دکاندار کے پاس رکھوانے پڑتے تھے کہ خالی بوتل دے کر وہ 2 روپے واپس ملتے تھے آج بھی کس کس کو یاد اے🤔

Address

Makkah Mart Model Town B Gallah Mandii BWP

63100

Telephone

+923007019616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minii Vlogger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share