Rais Muhammad Salim Iqbal

  • Home
  • Rais Muhammad Salim Iqbal

Rais Muhammad Salim Iqbal Politicians

انا للہ و انا الیہ راجعون رہبر معظم انقلاب اسلامی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے💔💔💔💔
01/03/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
رہبر معظم انقلاب اسلامی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے💔💔💔💔

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ - القُرآنإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎الـلّٰـــهﷻ اپنے پیارے حبیب حضرت م...
18/02/2026

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ - القُرآن
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
الـلّٰـــهﷻ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمیـن.
ایک اور روشن ستارہ ڈوب گیا۔ گہرے رنج و غم کا اظہار۔ سجادہ نشین گڑھی شریف حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی سئیں وصال فرما گئے۔۔

15/02/2026
مینڈیٹ پر ڈاکہ،عمران احمد خان نیازی کی رہائی کی خاطر آٹھ فروری پاکستان تحریک کا ساتھ دیں ایک دن کے لیے اپنا کاروبار بند ...
05/02/2026

مینڈیٹ پر ڈاکہ،
عمران احمد خان نیازی کی رہائی کی خاطر
آٹھ فروری پاکستان تحریک کا ساتھ دیں ایک دن کے لیے اپنا کاروبار بند کریں۔ اپنی گاڑیاں کھڑی کر دیں۔ پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔اس ملک کے لیے قوم کے لیے اور بہتر مستقبل کے لیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے آئیں ہمارا ساتھ دیں
منجانب۔۔
رئیس محمد سلیم اقبال امیدوار ایم پی اے
حلقہ پی پی 255
پاکستان تحریک انصاف

لیاقت پورمغلِ اعظم ہوٹل رئیس محمد سلیم اقبالٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف پی پی 255جناب خواجہ محمد نعیم صاحب (ریٹائیرڈ ہ...
08/12/2025

لیاقت پور
مغلِ اعظم ہوٹل
رئیس محمد سلیم اقبال
ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف پی پی 255
جناب خواجہ محمد نعیم صاحب (ریٹائیرڈ ہیڈ ماسٹر) کے فرزند جناب عبدالرحمن کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔ جس میں رئیس سلیم اقبال صاحب نے دولہے کو نئی ذندگی کی آغاز پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ۔مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَم۔ عالمِ ربانی کی موت سارے جہان کی موت ہے۔
30/11/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ۔
مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَم۔
عالمِ ربانی کی موت سارے جہان کی موت ہے۔

چولستان چک 313/7  چوہدری جہانزیب رشید صاحب حلقہ پی پی 257 غوث محمد صاحب ایم این اے این اے 170ڈاکٹر فیصل جمیل صاحب ایم پی...
27/11/2025

چولستان چک 313/7
چوہدری جہانزیب رشید صاحب حلقہ پی پی 257 غوث محمد صاحب ایم این اے این اے 170
ڈاکٹر فیصل جمیل صاحب ایم پی اے پی پی 259
رئیس محمد سلیم صاحب حلقہ پی پی 255 و دیگر دوستوں کے
چوتھے پیر بگن شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان میں انعامات تقسیم کیے

مرشد کریم ❤️🙏
25/11/2025

مرشد کریم ❤️🙏

رئیس محمد سلیم اقبالپاکستان تحریک انصاف امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 255لیاقت پور کے سینئر صحافی خورشید احمد خورشید صاحب...
20/11/2025

رئیس محمد سلیم اقبال
پاکستان تحریک انصاف
امیدوار ایم پی اے
حلقہ پی پی 255
لیاقت پور کے سینئر صحافی خورشید احمد خورشید صاحب کی عیادت،
رئیس محمد مصطفی صاحب اور رئیس ماجد اقبال صاحب کے ساتھ
دعا کی کہ خورشید احمد خورشید کو اللہ تعالی پیارے حبیب ﷺ کے صدقے شفا اور عمر خضری عطاء فرمائے

ترنڈہ محمد پناہرئیس محمد سلیم اقبالپاکستان تحریک انصاف امیدوار ایم پی اے (حلقہ پی پی (255اور چوہدری جہانزیب رشید صاحبپاک...
09/11/2025

ترنڈہ محمد پناہ
رئیس محمد سلیم اقبال
پاکستان تحریک انصاف
امیدوار ایم پی اے
(حلقہ پی پی (255
اور چوہدری جہانزیب رشید صاحب
پاکستان تحریک انصاف
امیدوار ایم پی اے
حلقہ پی پی 257
رئیس سلیم اقبال صاحب نے ترنڈہ محمد پناہ یونین کونسل میں سردار دستگیر خان عباسی صاحب کو چئیر مین کا امیدوار نامزد کر دیا۔
رئیس سلیم اقبال صاحب اور چوہدری جہانزیب رشید صاحب کی
سردار دستگیر خان عباسی ، سردار بلال خان خاور،مہر اختر سیال صاحب،امجد خان ایڈوکیٹ،چوہدری محمد طاہر حافظ اسلم خان، عباس خان عباسی ،غلام محمد خان ،عباسی ندیم خان عباسی، سیف خان عباس سمیت تمام ٹیم ترنڈہ محمد پناہ پاکستان تحریک انصاف کہ نمائندوں سےملاقات
تحصیل تنظیم سازی
ملکی سیاسی و پارٹی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات کے علاوہ جہدوجہد اور آپسی اتحاد پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت
مل کر چلنے کا عزم

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais Muhammad Salim Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share