Mir Riaz Hussain Hijwani Official

Mir Riaz Hussain Hijwani Official Usta Mohammad Balochistan

  صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ میر فیصل خان جمالی اور ڈپٹی کمشنر اوستا محمد محمد رمضان پلال کی ہجوانی ہاؤس اوستا م...
13/11/2025


صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ میر فیصل خان جمالی اور ڈپٹی کمشنر اوستا محمد محمد رمضان پلال کی ہجوانی ہاؤس اوستا محمد میں سیاسی و قبائلی رہنما میر ریاض خان ہجوانی سے ملاقات کے لیے آمد اس موقع پر محمد بچل سومرو عابد حسین لاشاری جہانزیب اشرف مستوئی سہیل احمد کلاچی و دیگر بھی موجود ہیں

معروف سیاسی قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی نے سابق صوبائی وزیر سرکردہ بابو محمد امین عمرانی کے بھائی محمد حسن خان...
26/10/2025

معروف سیاسی قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی نے سابق صوبائی وزیر سرکردہ بابو محمد امین عمرانی کے بھائی محمد حسن خان کے انتقال کر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک۔مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے

,
01/10/2025

,

سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی کی ہجوانی ہاوّس آمد میر ریا ض حسین خان ہجوانی سے ملاقات کی اور علاقائی امور پر گفتگو...
26/09/2025

سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی کی ہجوانی ہاوّس آمد میر ریا ض حسین خان ہجوانی سے ملاقات کی اور علاقائی امور پر گفتگو کی اس موقع پر صوبا خان لہڑی بھی موجود ہیں

میلادِ مصطفیٰ ﷺ اس دن کی خوشی ہے جب رحمت اللعالمین ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ اصل میلاد یہ ہے کہ ہم آپ ﷺ کی سیرت پر عمل کریں...
21/09/2025

میلادِ مصطفیٰ ﷺ اس دن کی خوشی ہے جب رحمت اللعالمین ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ اصل میلاد یہ ہے کہ ہم آپ ﷺ کی
سیرت پر عمل کریں اور اپنی زندگی کو سنت کے مطابق بنائیں۔

معروف سیاسی و قبائلی رہنماء میر ریاض  حسین خان ہجوانی کی آغا خان ہسپتال کراچی آمد معروف شخصیت میر محمد صلاح خان شہلیانی ...
12/09/2025

معروف سیاسی و قبائلی رہنماء میر ریاض حسین خان ہجوانی کی آغا خان ہسپتال کراچی آمد معروف شخصیت میر محمد صلاح خان شہلیانی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے کی مزاج پرسی کی اس موقع پر شیر خان جمالی شہروز ہجوانی بھی موجود ہیں

ہجوانی ہاؤس اوستا محمد میں میر قطب الدین خان جمالی کی میر ریاض خان ہجوانی سے ملاقات کے لیے آمد اس موقع پر استاد محمد انو...
08/09/2025

ہجوانی ہاؤس اوستا محمد میں میر قطب الدین خان جمالی کی میر ریاض خان ہجوانی سے ملاقات کے لیے آمد اس موقع پر استاد محمد انور بھنگر اور اسرار احمد ہجوانی بھی موجود

سابقہ صوبائی وزیر میر فائق خان جمالی کی ہجوانی ہاؤس اوستا محمد آمد میر ریاض خان ہجوانی سے ملاقات علاقائی و سیاسی صورتحال...
07/09/2025

سابقہ صوبائی وزیر میر فائق خان جمالی کی ہجوانی ہاؤس اوستا محمد آمد میر ریاض خان ہجوانی سے ملاقات علاقائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اس موقع پر حاجی کریم بخش جویہ اور محمد عالم جمالی بھی موجود

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کی ہجوانی ہاوّس آمد معروف قبائلی قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی...
01/08/2025

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کی ہجوانی ہاوّس آمد معروف قبائلی قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی سے ملاقات کی اور علاقائی امور پر گفتگو کی اس موقع پر اعجاز احمد ہجوانی سرور جمالی محمد بچل سومرو صدام ہجوانی بھی موجود ہیں

 سید دوست محمد شاہ جیلانی اور  صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے بھتیجے میر ضرار ناصر خان جمالی کی ہج...
13/07/2025



سید دوست محمد شاہ جیلانی اور صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے بھتیجے میر ضرار ناصر خان جمالی کی ہجوانی ہاوّس آمد معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر ریاض حسین خان ہجوانی اعجاز احمد ہجوانی سے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی اس موقع پر جنرل کونسلر محمد بچل سومرو بابا ہجوانی غلام سرور ۔جمالی شہروز ہجوانی بھی موجود ہیں

09/06/2025

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کی میر ریاض حسین خان ہجوانی میرصوبا خان رند کے ہمراہ محرابپور آمد معرو...
09/06/2025

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی کی میر ریاض حسین خان ہجوانی میرصوبا خان رند کے ہمراہ محرابپور آمد معروف شخصیت میر محمد صلاح خان شہلیانی سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی اس موقع پر میر محمد صلاح خان شہلیانی کی جانب سے ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا اس موقع پر سید عزیز اللہ شاہ میر محسن خان شہلیانی اعجاز احمد ہجوانی اور محمد بچل سومرو بھی موجود ہیں ۔

Address

Hijwani House Usta Mohammad
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Riaz Hussain Hijwani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category