AJ’s Natural Desi Treasures

AJ’s Natural Desi Treasures Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AJ’s Natural Desi Treasures, Health Food Shop, Club Road vehari, Vehari.

ہمارے ہاں خالص تازہ دیسی گھی ،خالص شہد، تلبینہ، سلاجیت ، زعفران، مشروبات، ہیئر آئل، حج کا مکمل سامان، عطریات، رومال، ٹوپی، دیسی ادویات خواتین و حضرات کے پوشیدہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے ۔

میری زندگی کا مقصد میری آرزو محمد میری بندگی کا حاصل میری جستجو محمدنہ کوئی ہم سے پوچھے ہیں کہاں کہاں محمدمیرے سامنے مح...
12/02/2026

میری زندگی کا مقصد میری آرزو محمد
میری بندگی کا حاصل میری جستجو محمد
نہ کوئی ہم سے پوچھے ہیں کہاں کہاں محمد
میرے سامنے محمد میرے چار سو محمد
تجھے کیا خبر اے واعظ میرے دل کا حال کیا ہے
میری داستاں محمد میری گفتگو محمد
ہے ذہین خستہ دل کی یہ ہی آرزو آخر
دم مرگ تیرا چہرا رہے روبرو محمد

صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک وسلم

حضرت بابا ذہین شاہ تاجی رح

📌تسبیح آپ کی طاقت ھے۔۔۔ظالم اور حسد کرنے والوں سے بچنے کے لیے۔۔تسبیح آپ کا ایمان مضبوط کرتی ھے۔۔۔تسبیح ڈائرکٹ یا ان ڈائر...
12/02/2026

📌
تسبیح آپ کی طاقت ھے۔۔۔ظالم اور حسد کرنے والوں سے بچنے کے لیے۔۔
تسبیح آپ کا ایمان مضبوط کرتی ھے۔۔۔
تسبیح ڈائرکٹ یا
ان ڈائریکٹ آپ کی حفاظت کرتی ھے۔
تسبیح آپ کی ھمت ھے ۔جب جب آپ ڈریں ۔یا خوفزدہ ھوں۔۔۔
تسبیح آزمائش کو ھٹاتی اور دروازے کھولتی ھے۔۔
تسبیح رزق کی کمی دور کرتی ھے ۔۔
تسبیح انسانوں سے ب نیاز کرتی ھے ۔۔
تسبیح مرھم ھے۔۔دل کو صاف اور ب غم کرنے ۔۔ماضی کو بھولنا ھے۔۔یا کسی شخص کو دماغ سے نکالنا۔۔۔تسبیح شروع کر دیں ۔۔۔
تسبیح گناہ کو آپ کی زندگی سے نکال دے گی۔۔۔جس دلدل میں پھنسے ھیں ۔۔اس سے بھی۔۔
تسبیح مشکلات میں تیرنا سکھاۓ گی۔۔۔۔کچھ نہ کچھ پڑھتے رھیں۔۔۔

*_وقت کے قدموں تلے کچلی جانے والی خواہش فضول ہے اور کہانی ختم ہونے کے بعد آنے والی موجودگی بے معنی ہے..._*🥺🥺*_کسی بھی چی...
11/02/2026

*_وقت کے قدموں تلے کچلی جانے والی خواہش فضول ہے اور کہانی ختم ہونے کے بعد آنے والی موجودگی بے معنی ہے..._*🥺🥺
*_کسی بھی چیز کی حقیقی قدر اس کے وقت میں ہوتی ہے، کیونکہ صرف وقت ہی چیزوں کو معنی دے سکتا ہے یا اس سے محروم ہو سکتا ہے..._*🥹🥹

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے ... یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے .. شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی ن...
10/02/2026

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے ... یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے .. شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے .. شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا ... یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا...یقین جانئیے وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم " .. آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھردیں ... آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں ... ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ ... وہ !!! ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا .. ساری دنیا دتھکار دے مگر !!!
وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا .
ایک آنسو صرف ایک ..

مؤمن کے غم سے شیطان کو زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں۔ لہٰذا خوش رہو، اُمید رکھو اور اللہ سے اچھا گمان کرو تاکہ تم دل کے سکون...
04/02/2026

مؤمن کے غم سے شیطان کو زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں۔ لہٰذا خوش رہو، اُمید رکھو اور اللہ سے اچھا گمان کرو تاکہ تم دل کے سکون اور راحت سے زندگی گزار سکو۔❤️🫀

اگر ہوسکے تو دعا کرےکہ میری شدتوں کو خدا ملے ۔۔
04/02/2026

اگر ہوسکے تو دعا کرے
کہ میری شدتوں کو خدا ملے ۔۔

ولیتلطف ــــــــ❤️❤️ــــــــ یہ کوئی انسان کے الفاظ تھوڑی ہیں ـــــــــ اس لفظ پر اللّٰہ کا کلام نصف ہوتا ہے ــــــــ قر...
02/02/2026

ولیتلطف ــــــــ❤️❤️ــــــــ یہ کوئی انسان کے الفاظ تھوڑی ہیں ـــــــــ اس لفظ پر اللّٰہ کا کلام نصف ہوتا ہے ــــــــ قرآن کے درمیان میں بھی نرمی کا حکم ہے ـــــــــــــ پھر ہم کیوں سختی پر اتر آتے ہیں ــــــــــپھر ہم کیوں اس کے کلام پر عمل نہیں کرتے ـــــــــ ہمیں غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے ــــــــــــــ

زندگی میں اگر کامیاب ہونا ہے تویہ ایک فقرہ *"لوگ کیا کہیں گے"* اپنی زندگی سے نکال دو اور اس کی جگہ *" میرا رب کیا کہے گا...
01/02/2026

زندگی میں اگر کامیاب ہونا ہے تو

یہ ایک فقرہ *"لوگ کیا کہیں گے"* اپنی زندگی سے نکال دو اور اس کی جگہ *" میرا رب کیا کہے گا“* اپنی سوچ میں شامل کر لیں۔🌸❤️
🤍💫

کبھی کبھی صرف ایک کندھے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ جس پر سر رکھ کر ہمیں وه سکون حاصل ہو جس کے ہم منتظر ہیں ۔۔۔ مگر پہروں انتظار...
01/02/2026

کبھی کبھی صرف ایک کندھے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ جس پر سر رکھ کر ہمیں وه سکون حاصل ہو جس کے ہم منتظر ہیں ۔۔۔ مگر پہروں انتظار کے بعد بھی ہمیں نہ ایسا كندها ملتا ہے ۔۔۔اور نہ ہی ایسا سکون ۔۔۔پھر انسان تھک جاتا ہے ۔۔۔اور آسمان کی طرف دیکھتا ہے اور وہاں وه کسی ایسے کو دیکھتا ہے جو بڑے پیار سے اسے نہارتا ہوا کہہ رہا ہوتا ہے :
"*قَد نَرٰی تَقَلُّب وَجْھِک فِی السَّمَآءِ ؕ "*
*"اور ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"*

اور جانتے ہو وه محبت کرنے والا ہمارا پروردگار ہمارا *اللّه* ہے ۔۔۔🍂🫧
سو چھوڑو سب کچھ اور لوٹ جاؤ اسکی طرف جو تمہارا انتظار کر رہا ہے ۔

*‏صبر وہی ہے* جب تمہارا دل اندر سے جل رہا ہو*مگر تم خاموش ہو.*
31/01/2026

*‏صبر وہی ہے*
جب تمہارا دل اندر سے جل رہا ہو
*مگر تم خاموش ہو.*

Address

Club Road Vehari
Vehari
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ’s Natural Desi Treasures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share