Naveed Organic Oils

Naveed Organic Oils نوید آرگینک آئلز سے 100% سرسوں کا خالص کوکنگ آئل ملے گا۔ جس کو بوائل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ایک بار ضرور استعمال کریں۔
100٪ منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔

Why Choose Us
کون کہتا ہے آج کے زمانے میں خالص چیز نہیں ملتی - ایک بار آئیں اصلی اور ملاوٹ کی پہچان کر کے جائیں۔
جس آئل میں ملاوٹ یا پانی لگا ہو اس کی بدبو ختم کرنے کے لیے تھوم،پیاز یا آٹے کا پیڑا ڈال کر بوائل کیا جاتا ہے۔ اور اس کی بدبو ختم کی جاتی ہے۔
جبکہ ہمارے کولڈ پریس سرسوں کوکنگ آئل کو بوائل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ پانی اور ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ہوتا ہے، اس کو ڈائریکٹ کوکنگ میں استعما

ل کیا جاتا ہے کیونکہ یہ آئل میٹھا ہوتا ہے۔
سرسوں کے خالص تیل میں اچار انتہائی ٹیسٹی ہوتا ہے اور سالہا سال خراب نہیں ہوتا.

Address

Taxila GT Road Main Jamilabad Stop, Near Street #02
Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Organic Oils posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Organic Oils:

Share