Laiba khan

Laiba khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laiba khan, Grocers, Wana.

*ایس ڈی او رورل ناصر خان گنڈہ پور کا پشاور تبادلہ، عوام اچھے اور ایماندار افسر سے محروم، ڈیرہ اسماعیل خان، ہردلعزیز ایس ...
07/12/2024

*ایس ڈی او رورل ناصر خان گنڈہ پور کا پشاور تبادلہ، عوام اچھے اور ایماندار افسر سے محروم،

ڈیرہ اسماعیل خان، ہردلعزیز ایس ڈی او واپڈہ سب ڈویژن رورل ناصرخان گنڈہ پور کا تبادلہ پشاور کردیا گیا ہے اور یوں ڈی آئی خان کی عوام ایک ایماندار اور قابل افسر سے محروم ہوگیے، ناصرخان گنڈہ پور کے تبادلے پر اہلیان ڈیرہ خصوصا رورل صارفین نے انتہائی افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصر خان گنڈہ پور عوام دوست آفیسر تھے، انکے دفتر میں عوام کا جمگھٹا لگارہتا اور وہ عوام کے مسائل موقع پر حل کردیتے، اپنے آفس میں صارفین کیساتھ انکا رویہ انتہائی دوستانہ ہوتا اور بجلی صارفین کے جائز مطالبات موقع پر فوری طور پر حل کردیتے، اب انکے آفس میں ویرانی چھائی ہوئی ہے جبکہ عوام ایماندار آفیسر کے تبادلے سے انتہائی دکھی ہیں اور انکا چیف پیسکو سے مطالبہ ہھ کہ ناصر خان گنڈہ پور جیسے عوام دوست ایس ڈی او کا تبادلہ فوری طور پر منسوخ کرکے دوبارہ ایس ڈی او رورل ڈی آئی خان تعینات کیا جائے

11/06/2024

Support
😜

22/04/2024

Follow plzz

21/04/2024

My New page like and follow Laiba khan

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laiba khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category