Poetry written By nabila

Poetry written By nabila جیو اور جینے دو

23/07/2024

‏‎‎وہی اک شخص رہتا هے ۔۔عالم وجد مجھ میں محو
اِدهر رقص، اُدهررقص، یہاں عکس،وہاں عکس۔۔۔۔🥺💔🥀
نبیلہ رائٹس ✍️

23/07/2024

꧁༒•••تنہا🥺 ༻
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو✨
❄اے بے خبر❄
یہ خود ڈھونڈ لیتا ہے جیسے بربار کرنا ہو
-------- --------
꧁༒•••✍️نبیلہ رائٹس𒆜 ༻

23/07/2024

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ

دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں🥺🥀💔
نبیلہ رائٹس ✍️

01/07/2024

ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا

کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا........

01/07/2024

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا

تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا........

01/07/2024

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے

اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا.....

Written by nabila✍️

29/01/2024

ہم کو ٹھکرایا ہے اک عمر تلک دنیا نے
اک مزہ آتا ہے اب دنیا کو ٹھکرانے میں🎀🥀

نبیلہ رائٹس ✍️🥀🥺🧬

Address

کٹرا می دا
Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry written By nabila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category