Tahir Ali Andra

Tahir Ali Andra podcast / legend interview/ Daily Base / Current affairs/ policy maker/ Economically / Media

کوئی رہنمائی کرے آج آسمان پر ایک خوبصورت منظر ریکارڈ کیا گیا جہاں پر دھیمے سے شام جنم لے رہی تھی اور اندھیرا چھا رہا تھا...
14/09/2026

کوئی رہنمائی کرے
آج آسمان پر ایک خوبصورت منظر ریکارڈ کیا گیا جہاں پر دھیمے سے شام جنم لے رہی تھی اور اندھیرا چھا رہا تھا اس سنسان خاموشی میں آسمان پر بہت ہی خوبصورت اور دلفریب نظارہ تھا چاند نے خوبصورت اور پیارے انداز سے کمر کے پیچھے تارے کو چھپا رکھا تھا جیسے کوئی بلبل کسی گل کو مسکراتی آنکھوں سے دیکھ رہا ہو اور چاند کی روشنی بھی آشناں تھی یہ خوبصورت منظر میں نے کیمرے میں ریکارڈ کیا مگر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ جس کی بھی آسماں پر نظر گئی ہوگی اس نے کچھ پل رک کر یہ منظر ضرور دیکھا ہوگا
کیا یہ پہلے بھی ایسا ہوا ہے کہ چاند یوں قریب ہوکر کسی تارے سے باتیں کر رہا ہو یا قدرت کا یہ کرشمہ ان دنوں ہی دیکھنے کو مل رہا ہے
اس سے اللہ پاک کی قدرتیں بھی عیاں ہوتی ہیں اور دل میں سکون اور اللہ کی واحدانیت بھی نماں ہے تو دل میں ایک آواز نکلتی ہے کہ
" سبحان اللہ"

14/09/2026

فیصل پرویز بھٹی انٹرویو
پہلی دفعہ ضلع بہاولپور میں تحصیل یزمان چک نمبر 58 ڈی بی میں تشریف آوری ہوئی ۔ ایک بڑے نام کے ساتھ ساتھ نہایت عاجز اور ہر وقت کانوں کو ہاتھ لگا کر اللہ سے توبہ کرت نظر آتے ہیں شوٹنگ بال میں ایک بہت بڑا نام ہے محسن بشیر ٹریول اینڈ ٹوور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بہت ہی خوبصورت انداز سے جاری سب سے بہتر بات یہ تھی کہ تحصیل یزمان میں ایک بہت بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔

13/09/2026

فیصل پرویز بھٹی پاکستان کا ایک نام
پہلی دفعہ ضلع بہاولپور میں تحصیل یزمان چک نمبر 58 ڈی بی میں تشریف آوری ہوئی ۔ ایک بڑے نام کے ساتھ ساتھ نہایت عاجز اور ہر وقت کانوں کو ہاتھ لگا کر اللہ سے توبہ کرت نظر آتے ہیں شوٹنگ بال میں ایک بہت بڑا نام ہے محسن بشیر ٹریول اینڈ ٹوور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بہت ہی خوبصورت انداز سے جاری سب سے بہتر بات یہ تھی کہ تحصیل یزمان میں ایک بہت بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔

13/09/2026

بہاولپور حلقہ این اے 168 ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
باقر پور میں افسوسناک واقعہ پیش ایا جس میں کرسیوں کے نیچے پانی چھوڑا گیا جلسہ گاہ میں اور کرسیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی اور فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں کچھ لوگ زخمی ہو گئے
واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ چوہدری طارق بشیر چیمہ کے صاحبزادےجو کہ ازاد حیثیت سے بہاولپور سے الیکشن لڑ رہے ہیں ان کا ایک جگہ پہ جلسہ تھا جہاں پہ جانے سے پہلے ہی وہاں پہ ہلا گلا ہو گیا اور لوگ اپے سے باہر ہو گئے اور فائرنگ بھی دیکھنے کو ملے گی
جس کے بعد چنر برادری کی جانب سے ایک مزامتی بیان سامنے کا ہے انہوں نے کہا کہ بہاولپور ایسی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا
بہت دنوں سے ہم دیکھ رہے تھے کہ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پہ لفظی گولہ باری جاری تھی جو کہ یہاں تک محدود نہ رہی اور بات ہاتھا پائی اور فائرنگ کا آن پہنچی ہے دعا ہے کہ اللہ پاک دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صبر و تحمل کے ساتھ یہ الیکشن پایا تکمیل تک پہنچ جائے
゚viralシ

13/09/2026

تحصیل کے زمان میں 58 ڈی بی میں پہلی بال شوٹنگ والی بال کا انٹرنیشنل لیول کا میچ ہونے جا رہا تھا جس میں بہت ہی اچھے طریقے سے گراؤنڈ میں کراؤڈ موجود تھا جس میں میرے بہت ہی فیورٹ بروڈ کاسٹر اور ہر سٹیج کی زینت بننے والے نصیر احمد صاحب بھی موجود تھے انہوں نے اپنے انٹرویو میں یہ بات کہی کہ یہ تحصیل کے زبان کے لیے خود ش ائندہ ہے ہم نے دیکھا تھا کہ تحصیل یزمان میں کرکٹ اور کبڈی کے اوپن ٹورنامنٹ ہوا کرتے تھے لیکن شوٹنگ بال کا ٹورنامنٹ ہونا بہت ہی خوش ائندہ ہے

09/09/2026

برادر محترم تحصیلدار یزمان اور نائب تحصیلدار کی فارم ہاؤس پر آمد
بہت ہی دوستانہ مزاج میں گپ شپ ہوئی اللہ پاک ان کو سلامت رکھے بہت ہی نفیس اور بہت اچھے افسران ہیں

09/09/2026

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 168 ضمنی انتخابات کے انتخابی نشان الاٹ کر دیے
پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کو شیر کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ ازاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے چوہری طارق بشیر چیمہ کے صاحبزادے چوہری ولید چیمہ کو حقے کا نشان الاٹ کیا گیا
دونوں جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ووٹر کی ووٹ ڈالنے کی باتیں کی گئی جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستان تحریک انصاف اندرونی خطے میں کسی کو سپورٹ کرتی ہے یا وہ بائیکاٹ جاری رکھے گی

08/09/2026

سالانہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید لیاقت علی شاہ بخاری
10 ستمبر بروز جمعرات کو ہوگا
56 یزمان میں ان کے مزار پر چادر پوشی صبح 8 بجے ہوگی اور 12 بجے ختم شریف اور لنگر ہوگا
منتظم اعلی پیر سید شیر محمد شاہ بخاری
خصوصی خطاب استاد العلماء شیخ الحدیث حضرت مفتی عبدالقادر قادری صاحب اف لیاقت پور
زیر صدارت ۔سجادہ نشین پیر سید محمد اکرام الدین شاہ بخاری

08/09/2026

چک نمبر 58 ڈی بی سے منیب کاہلوں کا خصوصی انٹرویو
゚ a

08/09/2026

چک نمبر 58 ڈی بی تحصیل کے یزمان میں شوٹنگ بال کا عظیم الشان ال پاکستان اوپن میچ ہونے جا رہا ہے جس میں پورے پاکستان سے انٹرنیشنل لیول کے پلیئر شرکت کر رہے ہیں جس کے اونر ہیں چودری منیب کالو اور پورے گاؤں والے جو کہ نے مل کر یہ ٹورنامنٹ کروا رہے ہیں
اس موقع پر تمام لوگوں کے ویوز لیے گئے تو ان کا یہی کہنا تھا کہ ان کے بہترین پلیئر فیصل بھٹی ہیں جو کہ میچ کھیلنے کے لیے گراؤنڈ تشریف لا رہے ہیں فیصل بھٹی کے علاوہ بھی نامور پلیئر پہلی دفعہ تحصیل یزمان میں شوٹنگ والی بال پہ ا رہے ہیں جس میں ٹوٹل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

Address

Tailwala
Yazman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ali Andra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category