Moti Bazar Dehlra موتی بازار ڈیلرا

Moti Bazar Dehlra    موتی بازار ڈیلرا موتی بازار: آپکی خواہشوں کی تخلیق

حبیب بینک موتی بازار ڈھلرہ کی افتتاحی تقریب جس میں معززین علاقہ نے انظامیہ حبیب بینک کو خوش آمدید کہا اور احمد اقبال ایم...
16/12/2025

حبیب بینک موتی بازار ڈھلرہ کی افتتاحی تقریب جس میں معززین علاقہ نے انظامیہ حبیب بینک کو خوش آمدید کہا اور احمد اقبال ایم پی اے چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی کاوش سے یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچا ٹیمُاحمد اقبال کے بزرگ رہنما ماسٹر انور حسین سابق ناظم ڈھلرہ نے اپنے دست مبارک سے بینک کا افتتاح کیا اس موقع پر چوہدری ناصر چیرمین چوہدری فلک شیر کسانہ چوہدری غلام مصطفی جتوال چوہدری کبیر حسین چوہدری ریاض جاگل اور بینک کے ایریا مینجر مرتضیٰ ڈوگر صاحب نے محفل کو چار چاند لگائے تمام دوستوں کی تشریف اوری کا شکریہ

الحمدللہ، کیا گیا وعدہ پورا ہوا۔ 🎉🎉🎉موتی بازار، ڈہلرا میں (HBL) بینک نے دن رات ایک کر کے کام کو مکمل کیا اور انشاءاللہ ی...
28/11/2025

الحمدللہ، کیا گیا وعدہ پورا ہوا۔ 🎉🎉🎉
موتی بازار، ڈہلرا میں (HBL) بینک نے دن رات ایک کر کے کام کو مکمل کیا اور انشاءاللہ یکم دسمبر سے فعال (functional) ہو گا۔

Update: 23/10/25موتی بازار ڈھیلرا میں HBL بینک کا کام زور و شور سے جاری ہے، ان شاءاللہ اگلے ماہ تک کام مکمل ہو جائے گا ا...
23/10/2025

Update: 23/10/25

موتی بازار ڈھیلرا میں HBL بینک کا کام زور و شور سے جاری ہے، ان شاءاللہ اگلے ماہ تک کام مکمل ہو جائے گا اور بینک یہاں شفٹ ہو جائے گا۔

الحمدُ للّٰہ! 🎉آج موتی بازار ڈھِلرا میں HBL بینک کے ساتھ 20 سال کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ نومبر میں HBL بین...
10/10/2025

الحمدُ للّٰہ! 🎉
آج موتی بازار ڈھِلرا میں HBL بینک کے ساتھ 20 سال کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ نومبر میں HBL بینک یہاں عملی طور پر کام شروع کرے گا۔

الحمدُ للّٰہ!🎉🎊 آج موتی بازار ڈھِلرا میں HBL بینک کے ساتھ 20 سال کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ نومبر میں HBL بی...
10/10/2025

الحمدُ للّٰہ!🎉🎊
آج موتی بازار ڈھِلرا میں HBL بینک کے ساتھ 20 سال کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ نومبر میں HBL بینک یہاں عملی طور پر کام شروع کرے گا۔

Address

Zafarwal
51841

Telephone

+923002302786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moti Bazar Dehlra موتی بازار ڈیلرا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moti Bazar Dehlra موتی بازار ڈیلرا:

Share

Category