Sadiq wafa panezai

Sadiq wafa panezai political

درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو دکھی انسانیت کی خدمت بے سہاروں کا سہارا بن جانا اور محتاجوں کا حاجت بننا ایک افضل عباد...
27/04/2024

درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو

دکھی انسانیت کی خدمت بے سہاروں کا سہارا بن جانا اور محتاجوں کا حاجت بننا ایک افضل عبادت ہے ۔ اپنی ذات کی فلاح و بہبود کے لئے تو ہر آدمی کام کرتا ہے لیکن عظیم ہوتے ہیں وہ انسان جو اپنی زندگی دوسروں کے لئے وقف کردیتے ہیں.

26/04/2024

زندرہ میں اس وقت زبردست بارش شروع ھے

23/04/2024

زیارت کے تمام گاؤں محلہ گلی والوں سے اپیل ھے کہ یہ قلفی والوں کو کسی صورت نہ چھوڑے یہ قلفی نہیں فروخت کرتے ھے نہ قلفی میں اتنا منافع ھے یہ یہاں سے دنبے بکری اور چھوٹے بچے چوری کرتے ھے افسوس اور ارمان سے پھر بہتر ھے کہ ان کو کسی جگہ پر نہ چھوڑے یہ اغواہ کار ھے ان پر کڑی نظر رکھے کسی بھی جگہ نظر آئے تو ان کا خوب سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرے یہ ٹھیک لوگ نہیں ھے بہت خیال کرو ان کے ساتھ

19/04/2024

حلف برداری تمام کاروان زیارت کم ہرنائی کے باشعور اور
ترقی پسند عوام کو حلف برداری کا بہت بہت مبارک ہو

19/04/2024

نن خو بیا پر ڈیروطلاق سوے🤣🤣

19/04/2024

شکر الحمد اللہ

19/04/2024

کاروان ٹائیگرز ایک بار پھر
سب کو مبارک ہو

19/04/2024

سب کاروان والوں کو مبارک ہو

19/04/2024
19/04/2024

مبارک مبارک مبارک

کاروان کے بزرگوں نوجوانوں سنیر اور جنیر قیادت سوشل میڈیا کے ورکرز سب کو بہت بہت ایک بار پھر مبارک ہوں
19/04/2024

کاروان کے بزرگوں نوجوانوں سنیر اور جنیر قیادت سوشل میڈیا کے ورکرز سب کو بہت بہت ایک بار پھر مبارک ہوں

افسوسناک خبر                           انا الله وانا اليه ر'جعونمرحوم یارمحمد لالا کا بیٹا نظر محمد حوالدار  کو دل کے دو...
18/04/2024

افسوسناک خبر
انا الله وانا اليه ر'جعون

مرحوم یارمحمد لالا کا بیٹا نظر محمد حوالدار کو دل کے دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ہے بخت محمد لالا ۔ صدیق استاذ او گل ذمان استاذ کے بھای ہے۔ نماز جنازہ اپنی ابای قبرستان کلی یعقوبہ میں ادا کی جاتی ہے۔
نماز جنازہ آج شام 7:30 بجے پر ہو گا۔

Address

Zandra
Ziarat
87800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq wafa panezai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadiq wafa panezai:

Share

Category