Love is better than hate

Love is better than hate Please help the poor people �

25/06/2025
22/06/2025

ایران اگر آج رات پروگرام تھوڑا جلدی شروع کردے تو بہتر ہوگا کیوں کہ صبح ہم نے کام پر بھی جانا ہے
⁦✌️⁩

تصویر دیکھ کر وہ  شعر یاد آگیا کہکتاب سادہ رہے گی کب تک؟کبھی تو آغاز باب ہو گاجنہوں نے بستی اجاڑ ڈالیکبھی تو انکا حساب ہ...
16/06/2025

تصویر دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا کہ
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا

غزہ کی تباہی پر ہنسنے والا اپنی تباہی دیکھ کر بوکھلا گیا۔
اللہ ایسی مزید اور بڑی تباہیوں سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی فرمائے آمین

15/06/2025

ایـرانی میـزائلوں کی اسـرائیـل پر دے مار سھڈے 4تازہ ترین مناظر ! الحمدللہ ویڈیو شیئر کریں

ایسی رونقیں ہمیشہ بحال رہیں
15/06/2025

ایسی رونقیں ہمیشہ بحال رہیں

15/06/2025

ایــران کی اســرائیــل ہر میزائیلوں کی بارش فلســطینی خوشی سے چیخیں مار رہے ہیں ! نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر ❤️

یہ زیادتی ہے۔۔۔ کپڑے گندے کرنا بری بات ہے ۔۔ اس رائیل میں پیمپروں کی کمی ایسی مشکل میں ہم اس رائیل کو پیمپر سپلائی کرنے ...
15/06/2025

یہ زیادتی ہے۔۔۔ کپڑے گندے کرنا بری بات ہے ۔۔ اس رائیل میں پیمپروں کی کمی ایسی مشکل میں ہم اس رائیل کو پیمپر سپلائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں 😜😜😜😜

15/06/2025

اسرائیل کا یہ حال دیکھ کر غزہ میں عید مناۓ گیے

15/06/2025

ایران کا فَتح-1 ہائپر سونک میزائل، جو ناقابلِ یقین رفتار—6000 سے 18500 کلومیٹر فی گھنٹہ—سے پرواز کرتا ہے، اسرائیل کو نشانہ بنا رہا ہے۔ الحمدللہ

15/06/2025

اسرائیلی ڈیفنس فورس کا اہلکار ایران سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کانپنے لگا ویڈیو منظر عام پر آگئی 😀😀

ایران پاکستان ذندہ آباد 🫂
15/06/2025

ایران پاکستان ذندہ آباد 🫂

15/06/2025

Alhamdulillah Iran ki power

Address

Al Lith Jazan Rod
Al Lith

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love is better than hate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love is better than hate:

Share

Category