MRC NEWS4

MRC NEWS4 MRC NEWS

تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ ❤️Happy Eid-ul-Fitr to all Muslims.
20/03/2026

تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ ❤️

Happy Eid-ul-Fitr to all Muslims.

13/03/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَشہید آیت اللہ علی خامنہ ای دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں میں وہ 86 سالہ مردِ آ...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں میں وہ 86 سالہ مردِ آہن ایک ایسی بے مثال شخصیت تھے جنہوں نے عالمی استعمار اور سامراجی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارا۔ انہوں نے شاہانہ جاہ و جلال اور دنیاوی آسائشوں کو ٹھکرا کر ایک سادہ اور درویشانہ زندگی کو ترجیح دی، اور اپنی عوام کو باطل کے سامنے ڈٹ جانے اور مزاحمت کا سبق دیا۔ اپنی ذات پر آنے والے دکھوں کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا، لیکن جبر کے آگے کبھی سر تسلیمِ خم نہیں کیا۔

‏تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں

‏جن سے عشق ہو ان کے سائے بھی اچھے لگتے ہیں ❤️
24/02/2026

‏جن سے عشق ہو ان کے سائے بھی اچھے لگتے ہیں ❤️

Riyadh QSP. City
23/02/2026

Riyadh QSP. City

آزاد کشمیر کوہالہ انٹری پوائنٹ مکمل بند! 🚫پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ،یوتھ اور آئی ایس ایف  کی جانب سے کوہالہ  انٹری...
15/02/2026

آزاد کشمیر کوہالہ انٹری پوائنٹ مکمل بند! 🚫

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ،یوتھ اور آئی ایس ایف کی جانب سے کوہالہ انٹری پوائنٹ کو بند کردیا گیا۔

چیئرمین عمران خان کی رہائی اور ان کی آنکھ کے فوری اور بہترین علاج کا مطالبہ۔ مطالبات پورے نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔

🫶Day and night view of the Royal Clock Tower😘😱🌙
03/02/2026

🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower😘😱🌙

😘……….😍🕋🫶❤️🤲Day and night view of the Kaba and Royal Clock Tower 🌙 🌹💐
01/02/2026

😘……….😍🕋🫶❤️🤲
Day and night view of the Kaba and Royal Clock Tower 🌙 🌹💐

Address

Al Muzahimiyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRC NEWS4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MRC NEWS4:

Share

Category