13/09/2025
🚶♂️ مسافر کی کہانی 🚶♀️
زندگی بھی ایک سفر ہے اور ہم سب اس کے مسافر ہیں۔
کبھی راستہ آسان لگتا ہے، کبھی کٹھن۔
کبھی خوشیوں کے باغ آتے ہیں، کبھی صبر کے امتحان۔
اصل کامیابی یہ نہیں کہ راستہ کتنا چھوٹا یا لمبا ہے،
بلکہ یہ ہے کہ مسافر اپنے سفر کو کتنے صبر، شکر اور حوصلے سے طے کرتا ہے۔
یاد رکھیں:
ہر مسافر کی ایک منزل ہے،
اور سب سے بڑی منزل اللہ کی رضا ہے۔
Alam zeb
پیج فالو اورلایک کرو