Hafiz Official حافظ آفیشل

Hafiz Official حافظ آفیشل اردو بولنے والوں کے لیے آسان عربی!
سعودی لہجے میں روزمرہ کے عربی جملے — ویڈیوز، سبق، اور عملی گفتگو۔
(4)

03/07/2026

02/07/2026

اردو:
طالب علم غائب نہیں ہے۔
موسم گرم نہیں ہے۔
پانی گندا نہیں ہے۔
لڑکا سست نہیں ہے۔
لڑکی چھوٹی نہیں ہے۔
لڑکی دور نہیں ہے۔
کتاب پرانی نہیں ہے۔
گاڑی تیز نہیں ہے۔
مریض کمزور نہیں ہے۔
کھیتی سوکھی ہوئی نہیں ہے۔
العربية:
لَيْسَ الطَّالِبُ غَائِبًا.
لَيْسَ الْجَوُّ حَارًّا.
لَيْسَ الْمَاءُ وَسِخًا.
لَيْسَ الْوَلَدُ كَسُولًا.
لَيْسَتِ الْبِنْتُ صَغِيرَةً.
لَيْسَتِ الْبِنْتُ بَعِيدَةً.
لَيْسَ الْكِتَابُ قَدِيمًا.
لَيْسَتِ السَّيَّارَةُ سَرِيعَةً.
لَيْسَ الْمَرِيضُ ضَعِيفًا.
لَيْسَ الزَّرْعُ يَابِسًا.
قاعدہ:
لَيْسَ مذکر اسم کے ساتھ آتا ہے۔
لَيْسَتْ مؤنث اسم کے ساتھ آتا ہے۔
ليس کے بعد اسم مرفوع اور خبر منصوب ہوتی ہے۔

02/07/2026

#

اردو_سے_عربی۔
02/07/2026

اردو_سے_عربی۔

02/07/2026

for

02/07/2026

Address

Saudi Arabia Madinah
Buraydah
42351

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Official حافظ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Official حافظ آفیشل:

Shortcuts

Share